within
adjective
Meanings
- 1
inwardly
اندر۔ بھییر۔ میں
- 2
in the house
گھر میں۔ مکان پر
- 3
in the mind
دل میں۔ طبیعت میں۔ جی میں
Dictionary results for
Showing 171–173 of 173
adjective
inwardly
اندر۔ بھییر۔ میں
in the house
گھر میں۔ مکان پر
in the mind
دل میں۔ طبیعت میں۔ جی میں
noun
داروغہٴ جنگل
verb neutor
effort
سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ ہاتھ پاؤں مارنا
act
چلنا۔ حرکت کرنا۔ کام کرنا
The machine works well.
کل خوب چلتی ہے
be effective
اثر کرنا۔ موثر ہونا
carry on business
کارروائی کرنا۔ کام چلانا۔ کاروبار کرنا۔ محنت مشقت کرنا۔ مصروف ہونا۔ مشغول ہونا
no man can rest who has not worked.
جو شخص محنت نہیں کرتا اس کو نیند نہیں آتی
be agitated
پریشان حالت میں ہونا۔ اچھلنا۔ اٹھنا۔ چڑھنا
proceed with effort
مشکل سے آہستہ آہستہ چلنا۔ بہ دقت حرکت کرنا
ferment
جوش آنا۔ اپھننا۔ خمیر اٹھنا۔ اٹھنا
operate
عمل کرنا۔ اثر کرنا۔ لگنا
Purges work best in warm weather or warm room.
گرم موسم یا گرم مکان میں جلاب خوب لگتا ہے
to work at
مشغول ہونا۔ مصروف ہونا۔ کام میں لگنا
to work to windward (Naut.)
ہوا کے سامنے آنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books