Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“warrant”

Showing 1–10 of 20

1.

warrant

noun

Meanings

  1. 1

    authority

    سند اختیار۔ فرمان۔ آگیا پتر۔ عمل دستک

  2. 2

    (Law)

    تلاشی کا پروانہ۔ گرفتاری کا حکم۔ وارنٹ

  3. 3

    security

    ضمانت۔ کفالت۔ اطمینان۔ طمانیت۔ بھروسا

  4. 4

    voucher

    دستاویز۔ سند۔ لیکھ

  5. 5

    (Mil.)

    پروانہ۔ حکم نامہ۔ روبکار

    • warrant of attorney

      مختار نامہ۔ ادھکار پتر

    • warrant officer

      برندہ حکم نامہ۔ وارنٹ افسر

    • warrant to sue and defend

      اختیار اجرائے نالش و جواب دہی

    • warrant of possession

      دخل نامہ

    • dock warrant

      رونا

    • search warrant

      حکم نامہٴ تلاشی

2.

warrant

verb active

Meanings

  1. 1

    make secure

    محفوظ رکھنا۔ بچانا

  2. 2

    assure

    یقین دلانا۔ کہنا۔ دل جمعی کرنا

  3. 3

    authorize

    اختیار یا اجازت دینا۔ روا رکھنا

  4. 4

    maintain

    ثابت کرنا۔ قائم کرنا۔ مدد دینا۔ تھامنا۔ سنبھالنا۔ تقویت دینا۔ تائید کرنا

  5. 5

    (Law)

    ضامن ہونا۔ کفیل ہونا۔ ذمے وار ہونا۔ اقرار کرنا

4.

warrantableness

noun

جواز۔ مناسب۔ واجبیت۔ درستی

5.

warrantably

adverb

جوازاً۔ واجبیت سے

6.

warrantee

noun

وہ شخص جس پر زمین یا اور شے جائز رکھی جائے۔ اختیار پانے والا

7.

warranter, warrantor

noun

ضامن۔ ذمہ دار۔ مصدق۔ تصدیق کرنے،‌اختیار یا سند دینے والا

8.

warranty

noun

Meanings

  1. 1

    سند یا دستاویز جو اہل معاملہ طرف ثانی کو اغیار کے دعویٰ سے بریت کے لیے لکھ دے۔ تصدیق اصلیت

  2. 2

    وعدہ۔ اقرار۔ قول۔ عہد۔ عہد نامہ

  3. 3

    ضمانت۔ کفالت۔ دل جمعی

9.

warranty

verb active

اطمینان۔ دل جمعی کرنا۔ کفیل ہونا۔ ضامن ہونا

10.

attachment

Meanings

  1. 1

    adherence

    ساتھ ۔ رفاقت ۔ ہمدمی ۔ وفاداری

  2. 2

    affection

    چاہ ۔ پیار ۔ محبت ۔ الفت ۔ انس

  3. 3

    (Law)

    قرقی

    • attachment before judgement

      قرقی قبل از فیصلہ

    • breach of attachment

      مزاحمت قرقی ۔ قرقی میں دخل اندازی

    • legal process of attachment

      آئین طریقہٴ قرقی

    • removal of attachment

      قرقی سے چھڑانا ۔ واگذاشت

    • revenue attachment

      قرقیٴ تحصیل

    • temporary attachment

      قرقی تحصیل چند روزہ

    • warrant of attachment

      پروانہٴ قرقی ۔ ضبطی نامہ

Looking for classic Urdu literature? Read the books