fondling
noun
لاڈلا۔ دلارا۔ ناز پروردہ۔ چاؤ کا
Phrases & examples
He was his parents' darling not their fondling. (Fuller)
وہ اپنے ماں باپ کا پیارا تھا، نہ لاڈلا
Dictionary results for
Showing 121–130 of 175
noun
لاڈلا۔ دلارا۔ ناز پروردہ۔ چاؤ کا
He was his parents' darling not their fondling. (Fuller)
وہ اپنے ماں باپ کا پیارا تھا، نہ لاڈلا
noun
an idiot
گاؤدی۔ احمق۔ بیوقوف۔ پاگل۔ چوتیا۔ سادہ لوح۔ مورکھ۔ سٹھ۔ جڑ۔ موڑھ۔ ازبک
He thanks his starts he was not born a fool. (Pope)
وہ خدا کا شکر گزار ہے کہ اس نے مجھے احمق نہیں پیدا کیا
a dunce
اوت۔ الو۔ بللا۔ گدھا
And fools rush in where angels fear to tread. (Pope)
ہاتھی گھوڑے بہے جائیں، گدھا پوچھے کتنا پانی
(Script)
ملحد۔ مرتد۔ مشرک۔ ناستک
jester
مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ
King's fool
شاہی مسخرہ
ایک مٹھائی جو بیروں کو بھوننے، کچلنے اور ملائی ملانے سے بنتی ہے
fool's-errand
بے فائدہ کوشش۔ ناممکن کام میں ہاتھ ڈالنا
to make a fool of
احمق یا الو بنانا
to play the fool
حماقت کرنا۔ لولو بنانا۔ مسخرہ پن کرنا
to put the fool on
احمق شمار کرنا۔ حماقت کا الزام لگانا۔ بے وقوف سمجھنا
adjectivenoun
بانی۔ موجد۔ جڑ۔ کرتا۔ ایجاد کنندہ
Who was the founder of the Mughal dynasty?
سلطنت مغلیہ کا بانی کون تھا؟
a caster
ڈھلیا
verb active
(Carp.)
نقشہ یا ڈول ڈالنا۔ بنانا۔ گھڑنا
plan
بنانا۔ گھڑنا۔ ساخت کرنا۔ پیدا کرنا۔ اپجانا۔ ایجاد کرنا۔ نکالنا
She there devised a wondrous work to frame
Whose like on earth was never framed yet. (Spencer)
ارادہ کیا اک عجب کام کا کہ ایسا نہ دنیا میں اب تک ہوا F.C.
to frame a lie
جھوٹی بات بنانا
conform.
سنوارنا۔ ٹھیک کرنا۔ درست کرنا۔ سدھارنا۔ ترتیب دینا۔ مرتب کرنا۔ آراستہ کرنا
provide with a frame
ڈھانچ یا چوکھٹا بنانا۔ چوکھٹا لگانا یا جڑنا
to frame a picture
تصویر میں چوکھٹا لگانا
noun
extremity of the human arm
ہاتھ۔ دست
That wonderful instrument, the hand, was it made to be idle?
ہاتھ جیسا عمدہ آلہ کیا بیکار رہنے کو بنا ہے؟
that which resembles a human hand
جو چیز آدمی کے ہاتھ سے ملتی ہے یا اس کا سا کام دیتی ہے، جیسے گھنٹے کی سوئی، گھوڑے کی اگلی ٹانگ
four inches
چار انچ کی ماپ۔ چاؤ۔ مٹھی
side
طرف۔ جانب۔ ہاتھ۔ رخ۔ سمت
skill
لیاقت۔ قابلیت۔ سگھڑاپا۔ چترائی۔ ہتوٹی۔ مہارت۔ دست رس
an agent, servant or labourer
آدمی۔ نفر۔ ہاتھ۔ دست کار۔ کاری گر۔ کارندہ۔ مزدور
penmanship
خوش نویسی۔ خوشخطی۔ خط۔ ہاتھ
possession
قبضہ۔ اختیار۔ بس
agency in transmission from one person to another
بائع۔ بیچنے والا
that which is or may be held in a hand at once
کھونچ۔ مٹھی۔ دست۔ ہاتھ
hand in hand
ساتھ ساتھ۔ ملے ہوئے۔ ہاتھ میں ہاتھ
hand made
ہاتھ کی بنی ہوئی
hand to hand
ہاتھ پائی۔ مٹھ بھیڑ۔ زد و کوب۔ غٹ پٹ۔ دست بدست
hand to mouth
جتنی آمد اتنا خرچ۔ آمد خرچ برابر
on all hands
چاروں طرف سے
at hand
پاس۔ نکٹ۔ نزدیک۔ مٹھی میں۔ ہاتھ تلے
at the hand of
اس کے کرم سے۔ مہربانی سے
by hand
ہاتھ سے
clean hands
بے گناہی۔ پاکی۔ نردوشی
from hand to hand
ہاتھوں ہاتھ۔ دست بدست
in hand 1.
ادا کیا گیا۔ دے دیا گیا
تیار ہوتا ہے۔ ہاتھ میں ہے
just to hand
ابھی ہاتھ میں آیا۔ وصول ہوا
laying on of hands
سر پر ہاتھ رکھنا یا پھیرنا
light hand
نرمی۔ آہستگی۔ ملائمت
off hand
جھٹ۔ ترت۔ ایک دفعہ۔ فی الفور
on hand
موجود۔ تیار
right hand
دست راست۔ دایاں ہاتھ۔ جائے عزت
strict hand
سخت گیری۔ سیاست۔ سختی۔ درشتی
to be hand and glove
شیر و شکر ہونا۔ خلا ملا ہونا
to change hand
مالک بدلنا
to clap hands
تالیاں بجا کے ظاہر کرنا۔ آفرین کرنا
to come to hand
ہاتھ میں آنا۔ ہاتھ لگنا۔ پانا۔ حاصل ہونا
to have a hand in 1.
کام میں ہاتھ ہونا۔ مصروف یا مشغول ہونا۔ ہاتھ خالی نہ ہونا
شریک ہونا
to have in hand
کام ہاتھ میں ہونا
to have one's hands full
کام میں چھٹی نہ ہونا
to fall into the hands of
پالے پڑنا۔ قابو یا قبضے میں آنا
to lay lands on
ہتھیانا۔ ہاتھ ڈالنا۔ ہاتھ دوڑانا۔ قبضہ کرنا۔ پکڑنا
to lend a hand
ہاتھ بچانا۔ مدد دینا یا کرنا
to live from hand to mouth
روز لانا روز کھانا۔ ہات میں لانا ہاتھ میں کھانا
to shake hands
ہاتھ ملانا (بطور دوستی)۔ مصافحہ کرنا
to set the hand to
مصروف یا مشغول ہونا۔ کسی کام میں ہاتھ لگانا
to strike hands
قول و قرار کرنا۔ ہاتھ مارنا۔ ضامن ہونا
to take in hand
اختیار کرنا۔ آزمانا۔ دیکھنا
to wash the hands
سچ بولنا۔ ست ظاہر کرنا
under the hand of
بدستخط
with your own hand
دست مبارک سے۔ اپنے ہاتھ سے
with heart and hand
تن من سے۔ بسر و چشم۔ دل و جان سے
verb active
conceal
چھپانا۔ مخفی کرنا۔ پوشیدہ کرنا۔ گپت کرنا۔ اوجھل کرنا
keep secret
دبانا۔ ڈھانپنا۔ الوپ کرنا۔ ڈھکنا۔ رازداری کرنا۔ ظاہر نہ ہونے دینا۔ مخفی رکھنا
Heaven from all creatures hides the book of fate.
خدا تمام مخلوق سے لوح محفوظ کو مخفی رکھتا ہے
protect
محفوظ رکھنا۔ بچانا۔ حفاظت کرنا۔ رکھشا کرنا۔ پناہ دینا
In the time of trouble he shall hide me in his pavillion.
مصیبت کے دن وہ اپنے سائے میں مجھے چھپائے گا
hide-and-seek
آنکھ مچولی۔ چوری چوری۔ ٹال مٹول
to hide the face
منہ پھیرنا۔ نظروں سے گرانا
Thou didst hide thy face and I was troubled.
سائیں انکھیاں پھیریاں اور بیری ملک جہاں
to hide the face from
چشم پوشی کرنا۔ اغماض کرنا
Hide thy face from my sins.
میرے اوگن چت نہ دھرو
noun
a man's own dwelling-house
گھر۔ مکان۔ ڈیرا۔ مسکن۔ استھان۔ بیت۔ مقام۔ خانہ
To Adam Paradise was a home ; to the good among his descendants home is a paradise. (Hare.)
آدم کا بہشت گھر تھا، اس کی نیک اولاد کا گھر ہی بہشت ہے
country
جنم بھوم۔ وطن۔ ولایت۔ دیس۔ ملک۔ زاد بوم
at home
گھر میں۔ مکان پر
to be at home with
واقف یا محرم ہونا
verbnoun
ہجوم یا بھیڑ کرنا۔ جلدی کرنا
Fools huddle on and always are in haste
Act without thought, and thoughtless words they waste
ناداں کو جلد بازی و تعجیل سے ہے کام بےسوچے فعل کرنا، بے معنی بس کلام F.C.
adjective
ان اچت۔ بے جا۔ نامناسب۔ بے موقع۔ ناسزاوار۔ نا درست۔ غلط۔ ناجائز۔ ناموافق۔ ناشائستہ۔ غیر واجب۔ ناقص۔ نامعقول۔ بیہودہ۔ نازیبا
He disappeared, was rarefied
For 'tis improper speech to say he died. (Dryden)
وہ غائب ہوا اور ہوا ہو گیا یہ کہنا غلط ہے کہ مر وہ گیا F.C.
improper fraction
کسر غیر واجب
adjective
easily inflamed
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ زود رنج۔ ذکی الحس۔ زود حس
He was irritable and even irascible.
وہ تنک مزاج بلکہ مغلوب الغضب تھا
(Physiol.)
اپاڑنے قابل
Looking for classic Urdu literature? Read the books