wettish
adjective
نم۔ گیلا۔ سیلا
Dictionary results for
Showing 201–210 of 1,058
adjective
نم۔ گیلا۔ سیلا
noun
ایک انگریزی وزن
nounverb
stay
ٹھہرنا ۔ ٹکنا ۔ ڈیرا کرنا ۔ اترنا ۔ قیام کرنا
remain
رہنا ۔ بنا رہنا ۔ جاری رہنا
dwell
بسنا ۔ آباد ہونا ۔ بودوباش کرنا ۔ سکونت کرنا
abide by
پابند رہنا ۔ برقرار رہنا ۔ قائم رہنا ۔ مضبوط رہنا ۔ پکا رہنا
abide by a promise
بچن پورا کرنا ۔ وعدہ پورا کرنا۔ اقرار پورا کرنا ۔ ایفائے وعدہ کرنا
abide by one's word
بات پر پکا رہنا ۔ بچن پورا کرنا ۔ اپنے قول پر ثابت رہنا ۔ اپنی بات سے نہ ہٹنا
abide loss
ٹوٹا یا گھاٹا اٹھانا ۔ ٹوٹا سہنا
made to abide loss
ٹوٹا سہنا پڑا ۔ گھاٹا اٹھانا پڑا
noun
power
طاقت ۔ زور ۔ شکتی ۔ سامرتھ ۔ پراکرم ۔ سکت
abilities, capacity
استعداد ۔ لیاقت ۔ قابلیت ۔ صلاحیت ۔ اہلیت
authority
ادھیکار ۔ اختیار ۔ مقدور
resources
سامان ۔ حیثیت ۔ ذریعہ ۔ وسیلہ
nounverb
پورن گربھ گرنا ۔ پیٹ یا حمل گرنا ۔ گربھ پات ہونا ۔ اسقاط حمل ہونا ۔ کچا جانا ۔ کچا جانا
(animals)
تونا
(flower or fruit)
کچا جانا
adjective
unconditioned
قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی
unrelated
بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق
autocratic
خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں
positive
واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک
unconditional
بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط
(Gram.) case absolute
ذوالحال
absolute power
اختیار مطلق ۔ سمپورن ادھیکار
noun
ill use, bad custom
برا برتاؤ ۔ بری ریت ۔ کریت ۔ کچال ۔ برا دستور ۔ بد استعمال ۔ بدمعاملگی ۔ بد رسمی ۔ عمل بے جا
foul language
گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
violation of the person
برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
abuse of power
اجرائے اختیار ناجائز ۔ تجاوز منصبی ۔ زیادتی یا ظلم حکومت یا اختیار
abuse of wealth
صرف بے جا
The abuse of riches is worse than the want of them. Prov.
صرف بے جا سے ناداری بہتر
adjective
the power of quality
کرتا ۔ فعل
causing change
متبدل
producing motion
حرکت دینے والا
operative
کارگر ۔ گنی ۔ موثر
constantly acting, energetic
کام کاجو ۔ سرگرم ۔ محنت پسند ۔ محنت کش ۔ محنتی ۔ مصروف ۔ مشغول
brisk
پھرتیلا ۔ چرپرا ۔ تیز ۔ چالاک
practical
برتاؤ ۔ برتانے جوگ ۔ کرنے جوگ ۔ متعلق کاروبار ۔ استعمال ۔ عملی
(Gram.) transitive (verb)
سکرمک ۔ متعدی
(Med.)
ترت دوڑنے والی ۔ تیز ۔ سریع الاثر ۔ سریع التاثیر
preposition
in a place
پیچھے ۔ بعد
in pursuit of
پیچھے ۔ تعاقب میں
Ye shall not go after other gods !
تم کسی اور دیوتا کو مت مانو
They that are after the flesh do mind the things of the flesh.
جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔
in imitation of
دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر
After the English fashion
انگریزی ڈھنگ کا
according to
انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب
after all
ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے
after hours
چھٹی یا فرصت کے وقت
after that
اس سے پیچھے ۔ زیں بعد
after twelve o'clock
دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر
afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)
اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد
called after his name
اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے
day after day
روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً
one after another
ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے
run after, follow after
پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا
year after year
آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال
ہوائی طاقت
Looking for classic Urdu literature? Read the books