disciple
noun
Meanings
a scholar
طالب علم۔ تلمید۔ شاگرد۔ بدیارتھی۔ چٹا
- 2
a follower
چیلا۔ معتقد۔ پیرو۔ مرید
Dictionary results for
Showing 481–490 of 1,058
noun
a scholar
طالب علم۔ تلمید۔ شاگرد۔ بدیارتھی۔ چٹا
a follower
چیلا۔ معتقد۔ پیرو۔ مرید
adjective
بھید بتاؤ۔ ممیز
discriminative power
قوت ممیزہ
verb active
بے طاقت کرنا۔ کمزور کرنا۔ اختیار لے لینا
verb active
الگ کرنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ نکالنا۔ کاڑھنا۔ خلاص کرنا۔ چھڑانا۔ آزاد کرنا
To disengage him and the kingdom great sums were to be borrowed. (Milton)
اس کے اور سلطنت کے چھڑانے کے لیے بہت سا روپیہ قرض لینا پڑا
verb active
change the appearance
بھیس، صورت، شکل یا روپ بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چھپانا
Sorrow nor joy can be disguisd by art. (Dryden)
خوشی اور رنج چھپائے سے نہیں چھپتے
intoxicate
متوالا کرنا۔ مخمور کرنا۔ مدہوش کرنا۔ بد مست کرنا۔ مست کرنا۔ بے ہوش کرنا۔ نشے میں چور کرنا۔ بت بنانا
Some say drinking does disguise men. (Old Song)
بعض کہتے ہیں کہ شراب پینے سے آدمی مدہوش ہو جاتا ہے
The sailors and the shipmen all
Through foul excess of wine
Where so disguised that at the sea
They showed thmeselves like swine.
جہازی خلاصی و ملاح تمام غٹاغٹ اڑا کر شرابوں کے جام سمندر پہ مدہوش تھے اس قدر بجا تھا کہیں ان کو گر مست خر F.C.
noun
قضیہ۔ لڑائی۔ جھگڑا۔ مخالفت۔ ان بن۔ نااتفاقی۔ نزاع لفظی۔ تکرار۔ ردوبدل۔ مباحثہ۔ اختلاف۔ بگاڑ۔ شکر رنجی۔ رنجش
Dissension breeds contempt.
بحث میں رنج ہوجاتا ہے
Alas! how light a cause may prove
Dissension between hearts that love!
(Moore)
بسا حیف! ادنیٰ سا اک اتفاق کرے عاشقوں کے دلوں میں نفاق F.C.
verb active
disorganize
کھنڈ بھنڈ کرنا۔ توڑنا۔ بھنگ کرنا۔ متفرق کرنا۔ الگ الگ کرنا۔ کن بھن کرنا۔ چھین بھین کرنا
melt
گھلانا۔ گلانا۔ پگلانا۔ پانی سا کرنا۔ ٹگلانا۔ تانا۔ رقیق کرنا۔ بہانا
And yet April, with his pleasant showers
Dissolveth the snow, and bringeth forth his flowers. (Chaucer)
سہانی جھڑی چیت اپنی لگا کھلاتا ہے گلزار یخ کو گلا F.C.
deprive of force
ڈھیلا کرنا۔ کمزور کرنا۔ نربل یا ناطاقت کرنا
bring to an end
خاتمہ کرنا۔ تمام کرنا۔ نیست و نابود کرنا۔ فنا کرنا۔ کالعدم کرنا۔ آخر کرنا۔ توڑنا۔ موقوف کرنا۔ برخاست کرنا۔ برطرف کرنا
Swift, speedy time, feathered with flying horus
Dissolves the beauty of the fairest brow.
(Daniel)
طائر وقت لگا تیز گھڑی کے پروبال ہر گھڑی حسن دل آرام کو دیتا ہے زوال F.C.
(Law)
رد کرنا۔ منسوخ کرنا۔ موقوف کرنا۔ توڑنا
(a charm)
جھاڑنا۔ جھاڑا دینا۔اتارنا۔ دم کرنا۔ پھونکنا
noun
space between two objects
بیچ۔ انتر۔ بچھا۔ دوری۔ فاصلہ۔ بعد
'Tis distance lends enchantment to the view
And robes the mountain in its azur hue.
(Campbell)
دور سے ہی دید کی ہے بس بہار دور سے ہی نیلگوں لگتا پہاڑ F.C.
(Horse-racing)
ٹپا۔ پلہ۔ دوری۔ مار
(Mil.)
جگہ
interval of time
عرصہ۔ زمانہ۔ مدت۔ سما۔ کال۔ وقت۔ دیر
respect
ادب۔ سن مان۔ آدر۔ آدربھاؤ۔ آدر ستکار۔ فاصلے سے کھڑا ہونا
contrariety
مخالفت۔ ہم چشمی۔ ہم سری۔ حرفت۔ برابری
alienation of heart
رکاوٹ۔ رکاؤ۔ احتراز۔ سرد مہری۔ کشیدگی
remoteness in relation
دور کا رشتہ
(Music)
انتر۔ بیچ
distance post
گھڑ دوڑ کا نشان
at a distance
فاصلے پر۔ دور
to keep at a distance
پرے یا دور رکھنا۔ فرق سے رکھنا۔ الگ یا ہٹا کے رکھنا
remove from view
نظر کی حد سے باہر پھینکنا۔ دور پھینکنا۔ نگاہ سے ہٹانا
leave behind in race
گھڑ دوڑ میں آگے نکل جانا۔ پیچھے چھوڑنا
verb active
recognize by visible marks
جاننا۔ پہچاننا۔ چینھنا
recognize by characteristic quality
تشخیص کرنا۔ تمیز کرنا
By our reason we are enabled to distinguish good from evil as well as truth from false-hood. (Watts)
اپنی عقل کے ذریعے سے ہم برائی بھلائی اور نیز جھوٹ سچ میں تمیز کر سکتے ہیں
divide by points of difference
فرق کرنا۔ جدا کرنا۔ علیحدہ کرنا
make known
شہرت دینا۔ مشہور کرنا۔ عزت دینا
verb active
draw apart or away
ہر طرف کھینچنا۔ علیحدہ کرنا۔ جدا کرنا۔ الگ کرنا۔ دور کرنا۔ پرے کرنا
perplex
مضطرب، پریشان، منتشر یا حیران کرنا۔ بولا دینا۔ حیرت میں ڈالنا
If our sense of hearing were a thousand times quicker than it is, how would a perpetual noise distract us!
اگر ہماری قوت سامعہ موجودہ حالت سے ہزار گنا زیادہ تیز ہوتی تو ہر وقت کا غل ہمیں کس قدر حیران رکھتا
render insane
احمق بنانا۔ دیوانہ یا پاگل کرنا۔ خبطی بنانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books