Dictionary results for
“we”
Showing 541–550 of 1,058
evil
noun
Meanings
- 1
misfortune
مصیبت۔ نحوست۔ قباحت۔ برائی
- 2
harm
زیاں۔ نقصان۔ خرابہ۔ حرج۔ بگاڑ
- 3
moral badness
برائی۔ بدی۔ شر۔ شرارت۔ بد چلنی
Oh love! thou art the very god of evil
For, alter all, we canot call the devil. (Byron)
اے عشق تو اگرچہ گناہوں کی ہے بنا شیطاں نہیں میں کہتا ہوں اس پر بھی تجھکو جا Ch. L.
ewe
بھیڑی۔ بھیڑ
ewer
noun
کروا۔ جھاری۔ لوٹا۔ بدھنا
exclusive
adjective
Meanings
- 1
having the power of preventing entrance
بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
- 2
not taking into account
نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
exercise
verb active
Meanings
- 1
set in action
چلانا۔ کرنا۔ جاری کرنا۔ نافذ کرنا۔ شغل کرنا۔ لگانا
- 2
discipline
سکھانا۔ قواعد سکھانا۔ تعلیم کرنا۔ کسرت کرنا۔ ورزش کرنا۔ مشق کرنا
- 3
task
بوجھ ڈالنا۔ گھبرانا۔ کام کا ذمہ دینا۔ پریشان کرنا۔ حیران کرنا
- 4
put in practice
برتنا۔ کرنا۔ تعمیل، استعمالٹ عمل یا نافذ کرنا
exercise powers
ادھکار برتنا۔ اختیارات عمل میں لانا
take exercise
ریاضت کرنا۔ مشق کرنا۔ کسرت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ ورزش کرنا
exhaust
verb active
Meanings
- 1
drain off completely
کھینچ لینا۔ نکال لینا۔ توڑنا۔ خالی کردینا
to exhaust the water of a well
کنوئیں کا پانی توڑنا
- 2
empty by drawing out the contents
رتانا۔ ریتا کرنا۔ خالی کرنا۔ باقی نہ رکھنا
- 3
use, employ or expend entirely
خرچ کر ڈالنا۔ اٹھا ڈالنا۔ کام میں لے آنا۔ تلی جھاڑ کرنا۔ صرف کر ڈالنا۔ برت لینا۔ اڑا دینا
expand
verb active
Meanings
- 1
open
پھیلانا۔ کھول دینا۔ پھلانا۔ بچھانا۔ پسارنا۔ بکسانا
A flower expands its leaves.
پھول اپنی پتی کو پھیلاتا ہے
- 2
enlarge
بڑھانا۔ چوڑانا۔ فراخ کرنا۔ کشادہ کرنا
Heat expands all bodies.
حرارت تمام جسموں کو بڑھاتی ہے
expect
verb active
Meanings
- 1
wait for
راہ یا باٹ دیکھنا۔ باٹ نہارنا یا جوہنا۔ چشم براہ ہونا۔ انتظار کرنا۔ منتظر ہونا۔ امید رکھنا
He is expected today.
اس کے آج آنے کی امید ہے
- 2
look forward to
چاہنا۔ توقع کرنا۔ امید یا آس رکھنا
The wife that expects to have a good name
Is always at home as if she were lame. (Prov.)
بیوی جو چاہتی ہے ملے مجھ کو نام و ننگ رہتی ہے بیٹھی گھر میں گویا پیر میں ہے لنگ
Gather thistles expect prickels. (Prov.)
بوئے پیڑ ببول کے تو آم کہاں سے کھائے (مثل)
extend
verbnoun
پھیلنا
Phrases & examples
O'er barren mountains, O'er the flowery plain
Extends thy uncontrolled and boundless reign. (Dryden)
گلزار سے لگا کے کوہوں کے سر تلک تیری ہی پادشاہت پھیلی ہے ہر طرف F.C.
Looking for classic Urdu literature? Read the books
