Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“we”

Showing 791–800 of 1,058

791.

outdwell

verb active

زیادہ دیر تک رہنا یا ٹھیرنا

793.

outwear

verb neutor

صبر سے کاٹنا۔ صبر و تحمل سے گزار دینا

794.

outweigh

verb active

وزیا یا قیمت میں زیادہ ہونا۔ قدرو قیمت میں زیادہ ہونا

795.

overawe

verb active

خوف یا دہشت دلانا۔ ڈرانا۔ بھے یا رعب دکھانا۔ سہمانا۔ بے حد مرعوب کر دینا۔ اچھی طرح رعب ڈالنا

796.

overcharge

verb active

Meanings

  1. 1

    load with too heavy a weight

    بہت لادنا۔ بوجھل کرنا

  2. 2

    fill too full

    زیادہ بھر دینا۔ بہت پر کرنا۔ چھکانا۔ سیر کرنا

  3. 3

    make too great a charge of

    حساب میں زیادہ مول لگانا۔ بڑھتی دام لکھنا۔ زیادہ ستانی کرنا۔ زیادہ قیمت لینا

  4. 4

    (Mil.)

    زیادہ بارود بھرنا

797.

overpower

verb active

زیر، مجبور یا مغلوب کرنا۔ توڑنا۔ دبانا۔ گرا دینا۔ لتاڑنا۔ غلبہ کرنا۔ بے بس کرنا۔ قابو میں لانا۔ غالب آ جانا۔ چھا جانا

798.

overpowering

adjective

شدید۔ بے پناہ۔ ناقابل مزاحمت

799.

overswell

verb active

امنڈنا۔ چڑھنا

800.

overtower

verb active

زیادہ بلند پروازی کرنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books