Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“wear”

Showing 11–20 of 47

12.

weary

verb active

Meanings

  1. 1

    fatigued

    تھکا۔ ماندہ۔ کسل مند۔ سست

  2. 2

    tired

    عاری۔ دق۔ تنگ۔ بیزار۔ اچاٹ۔ آزردہ

  3. 3

    tiresome

    تھکانے والا

13.

weary

verb active

Meanings

  1. 1

    tire

    تھکانا۔ ماندہ کرنا۔ سست کرنا

  2. 2

    دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ آزردہ کرنا

  3. 3

    ہرانا۔ تنگ کرنا۔ ناک میں دم کرنا

14.

after

preposition

Meanings

  1. 1

    in a place

    پیچھے ۔ بعد

  2. 2

    in pursuit of

    پیچھے ۔ تعاقب میں

    • Ye shall not go after other gods !

      تم کسی اور دیوتا کو مت مانو

    • They that are after the flesh do mind the things of the flesh.

      جو اندری کے بس ہیں، وہ اندری کے بھوک سے کام رکھتے ہیں۔

  3. 3

    in imitation of

    دیکھا دیکھی ۔ ریسم ریس ۔ ہوڑا ہوڑی ۔ پیروی میں ۔ دیکھ کے ۔ ڈھنگ ، طرز یا چال پر

    • After the English fashion

      انگریزی ڈھنگ کا

  4. 4

    according to

    انوکول ۔ انوسار ۔ بموجب ۔ موافق ۔ مطابق ۔ حسب

    • after all

      ندان ۔ آخرکار ۔ الغرض ۔ حاصل کلام ۔ قصہ کوتاہ ۔ سب کے بعد ۔ باوجود ان تمام باتوں کے

    • after hours

      چھٹی یا فرصت کے وقت

    • after that

      اس سے پیچھے ۔ زیں بعد

    • after twelve o'clock

      دوپہر پیچھے ۔ تیسرے پہر

    • afterward, afterwards (A. S. weard H. direction)

      اس کے پیچھے یا بعد ۔ بعد ازاں ۔ من بعد

    • called after his name

      اس کے نام پر یا سے کہلاتا یا باجتا ہے

    • day after day

      روز روز ۔ ہر روز ۔ دن بدن ۔ یوماً فیوماً

    • one after another

      ایک پر ایک ۔ ایک ایک کر کے ۔ باری باری ۔ ایک کے بعد ایک ۔ لگالگ ۔ لگاتار ۔ یکے بعد دیگرے

    • run after, follow after

      پیچھے پڑنا ۔ تعاقب کرنا ۔ پیچھا کرنا ۔ رگیدنا

    • year after year

      آئے برس ۔ برسا برس ۔ ہر سال ۔ سال بسال ۔ سال در سال

15.

aweary

adjective

تھکا ہوا ۔ عاجز ۔ تنگ ۔ تھکا ماندہ

16.

breeches, breeks

nounplural

کچھنا ۔ کاچھا ۔ جانگیا ۔ چرنا ۔ گھٹّنا

Phrases & examples

  1. wear the breeches

    پگڑی باندھ لینا

  2. breeches pocket

    گوجھا ۔ جیب ۔ گرہ ۔ گانٹھ ۔ آنٹی

  3. Kill a man's family, and he may brook it. But keep your hands out of his breeches pocket. (Byron) کرو قتل کنبہ کسی کا تو سہہ لے مگر جیب ہرگز وہ چھونے نہ دیوے F.C.

17.

brooch

noun

جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا

Phrases & examples

  1. Honour's a good brooch to wear in a man's hat. (Ben Johnson)

    عزت اصل طرہ ہے پگڑی پہ بشر کی

18.

cap

noun

ٹوپی ۔ کلاہ

Meanings

  1. If the cap fits you are welcome to wear it.

    اگر یہ ٹوپی آپ کے سر پر ٹھیک آوے، تو آپ کو مبارک ۔ چور کی داڑھی میں تنکا

  2. (The thief is betrayed by the straw in his beard)

  3. 2

    chief

    سردار ۔ مکھیا

    • Thou art the cap of fools. (Shakespeare)

      تو بیوقوفوں کا سردار ہے

    • cap of a gun

      بندوق کی ٹوپی ۔ پٹاخا

    • set one's cap at

      کسی کو شادی میں پھنسانا چاہنا ۔ شادی کرنے کی خواہش کرنا (عورت کی طرف سے)

    • to touch one's cap

      سلام کرنا

19.

change

verb active

Meanings

  1. 1

    alter

    بدلنا ۔ ادلی بدلی کرنا ۔ بدلانا ۔ تبدیل کرنا ۔ تغیر کرنا

    • Can the Ethiopian change his skin?

      کہیں حبشی بھی گورے ہوئے ہیں؟ کوئل ہوئے نہ اُجری نو من صابن لائے

    • I have since changed my mind.

      جب سے میرا ارادہ بدل گیا

  2. 2

    substitute

    پلٹنا ۔ پلٹا کرنا ۔ بدل کرنا ۔ مبادلہ کرنا

    • I am weary of this moon; would he would change. (Shakespeare)

      اس چاند سے جی بھر گیا، اب کاش وہ بدلے کہیں

  3. 3

    (money)

    بھنانا ۔تُڑانا ۔ خردہ کرنا ۔ بُھجانا ۔ بُھنجانا

    • to change a rupee

      روپیہ بھنانا

    • change a horse

      گھوڑا بدلنا ۔ گھوڑے کی بدلی کرنا

20.

constant

adjective

Meanings

  1. 1

    fixed

    سَتھر ۔ اچل ۔ اٹل ۔ درِڑھ ۔ مضبوط ۔ قائم ۔ ثابت

    • constant in adversity

      مصیبت میں ثابت قدم

    • The world's scene of changes, and to be Constant in nature, were inconstancy. (Cowley)

      ہے عالم کا نقشہ پُر از انقلاب یہاں رہنا ثابت قدم ہے خلاف F.C.

  2. 2

    determined

    ثابت قدم ۔ مستقل ۔ قائم مزاج ۔ درِڑھ

  3. 3

    faithful

    وفادار ۔ نمک حلال

    • a constant lover

      وفادار عاشق

  4. 4

    continuous

    پے در پے ۔ لگاتار ۔ برابر ۔ علی التواتر ۔ علی الاتصال

    • Constant dropping wears the stone. (Prov.)

      روز کے ٹپکے سے پتھر بھی گھس جاتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books