assessor
noun
Meanings
- 1
one who assesses
انکویّا ۔ جانچیا ۔ کُوتیا ۔ محصول لگانے والا ۔ تخمینہ کنندہ
- 2
assistant in council
ثالث ۔ عامل ۔ پنچ
Dictionary results for
Showing 41–50 of 250
noun
one who assesses
انکویّا ۔ جانچیا ۔ کُوتیا ۔ محصول لگانے والا ۔ تخمینہ کنندہ
assistant in council
ثالث ۔ عامل ۔ پنچ
noun
a hearer
سننے والا ۔ سامع ۔ سروتا
one who audits
جانچویا ۔ پڑتالیا ۔ جاچک ۔ امین
noun
a pair of scales
ترازو ۔ نرجا ۔ کانٹا ۔ تک ۔ تکڑی
The balance distinguishes not between gold and lead. (Prov.)
ترازو میں سونا سیسہ سب برابر
equipoise
ہم وزنی ۔ برابری
surplus weight
بڑھتی ۔ فاضل
remainder
باقی ۔ زرِ باقی ۔ واصل باقی ۔ بچا کھچا ۔ رہا سہا ۔ نکلتا ہوا
Libra (Ast.)
تلا ۔ میزان
(balance wheel)
چال ٹھیک چکر
balance against one
باقی بذمہٴ فلاں
balance has arisen
باقی پڑی
balance in favour of one
باقی فلانےکی
balance lies over
باقی چلی آتی ہے
balance of an account
باقی۔ کھاتے باقی ۔ بچت
balance of former years
باقی سنوات
balance of power
توازن قوت ۔ سیاسیات
balance of trade
آمد اور خروج کی فرد
balance payable
باقی ادا ۔ باقی دین ۔ دینا
balance receivable
زر یافتی ۔ پانا ۔ لینا
balance sheet
پکا چٹھا ۔ فردِبقایا
balance struck
حساب کی باقی ۔ چکتا باقی
demands, collections and balances
جمع واصل باقی
inefficient balance
تخمینہ باقی
irrecoverable balance
بٹّے یا گال کھاتے
nominal balance
باقی برائے نام ۔ نام چار کو باقی
old balance
پچھلا باقی ۔باقی قدیم
one who owes a balance
باقی دار ۔ دین دار
outstanding balance
زر باقی ۔ پانا
rough balance sheet
کچا چٹھا
settle or discharge a balance
چکانا ۔ لیکھا چکانا یا پورا کرنا ۔ باقی یا حساب چکانا ۔ حساب بیباق کرنا ۔ حساب پاک کرنا
trial balance sheet
چٹھا بہی
undisputed balance
لا کلام باقی
noun
one who makes a noise
غل یا شور مچانے والا ۔ غوغای
a crier
آواز لگانے والا
adverb
ahead
آگے ۔ پہلے
beforetime
آگے ۔ پہلے ۔ اگلے وقتوں میں ۔ سابق میں
before and after, fore and aft
آگے پیچھے
as before
جیسا پہلے ۔ بدستور ۔ دستور موافق ۔ حسب سرشتہ ۔ حسب ضابطہ
to look before
آگے دیکھنا ۔ پہلے سوچنا
Who looks not before finds himself behind. (Prov.)
دیکھے نہ اگاڑی،رہے پچھاڑی
noun
گھنٹہ ۔ گھنٹی ۔ گھونگرو ۔ ٹال ۔ نیپُر
with bells on her toes
انگوٹھوں میں گھونگرو پہنے ہوئے
bell, book and candle
گھنٹہ،کتاب مقدس اور شمع سے نکالنا (جات باہر کرنے کی ریت)
Who'll bell the cat?
میاؤں کو کون پکڑے گا؟
bell of a flower
پیالہ ۔ کٹوری
bells for the feet
پینجنی ۔ پایل ۔ گھونگرو
to bear the bell
بازی یا سبقت لے جانا
nounverb
سوادھان ہونا ۔ خبردار ہونا ۔ آگاہ ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔ چوکس رہنا
Beware of the dog!
کتے سے خبردار رہو
Beware of him who regards not his reputation. (Prov.)
جو اپنی عزت سے نہ ڈرے اس سے ڈریے (مثل)
Beware of all, but most beware of man. (Pope)
چوکس رہیے سب سے، پر سب سے چوکس نر سے
noun
one who binds
بندھنیا ۔ بندھن ہار ۔ باندھنے والا
bandage
بندھن ۔ پٹی ۔ بند
astringent
قابض
book binder
جلد ساز ۔ جلد گر
noun
one who bites
کٹ ہا ۔ کٹ کھنا
(a horse)
منہ مارو ۔ موزہ گیر
Great barkers are no biters. (Prov.)
جو بھونکتے ہیں سو کاٹتے نہیں۔ (جو گرجتے ہیں سو برستے نہیں) (Clouds that thunder don't rain.)
a cheat
دغا باز ۔ چھلیا
the biter bit
چور کے گھر مور (مثل)
(as you were)
جیسے کو تیسا (مثل)
noun
پیٹ کا ہلکا ۔ چھچھورا
Who will open himself to a blab.
پیٹ کے ھلکے سے کون بھید کہے
Looking for classic Urdu literature? Read the books