widow
noun
بدھوا۔ بیوہ۔ رانڈ۔ بے شوہر۔ نخصمی۔ منڈو
Phrases & examples
Widows are always rich.
بیوہ مال دار ہوتی ہیں
widow's weeds
رنڈ سالا۔ ماتمی لباس
a young widow
بال بدھوا۔ بال رانڈ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 11
noun
بدھوا۔ بیوہ۔ رانڈ۔ بے شوہر۔ نخصمی۔ منڈو
Widows are always rich.
بیوہ مال دار ہوتی ہیں
widow's weeds
رنڈ سالا۔ ماتمی لباس
a young widow
بال بدھوا۔ بال رانڈ
verb active
بیوہ یا رانڈ کرنا
محروم کرنا۔ چھین لینا
noun
وہ شخص جو روپیہ کی طمع سے بیوہ عورت کو شادی کے لیے ڈھونڈتا پھرے۔ بیوہ شکاری
noun
رنڈوا۔ نراستری۔ بے زن
noun
رنڈوا پن۔ بے زنی
noun
رنڈاپا۔ بدھوا پن۔ بیوگی
verbnoun
بلنا ۔ جلنا ۔ دَہنا ۔ آگ لگنا
The burnt child dreads the fire. (Prov.)
دودھ کا جلا چھاچھ پھونک پھونک پیتا ہے ۔ (مثل)
(The scalded with hot milk blows before he drinks)
burn as a Hindoo widow
سَتی ہونا
burn one's fingers in another's pan
دوسرے کی آنچ میں جلنا ۔ اوروں کے جھگڑے میں پڑنا
burn out
جل بجھنا
burn with lust
بَلبلانا ۔ جھل یا چُل اٹھنا ۔ مستانا
noun
بچہ ۔ بالک ۔ بالا ۔ بابا ۔ طفل ۔ خُرد
child's play
بچوں کا کھیل
'Tis a wise child who knows his own father. (Prov.)
چاتر چھورا جانے باپ
The child is father of the man. (Wordsworth)
جیسا لڑکا ویسا جوان
child-stealing
بال چوری ۔ دزدیٴ اطفال ۔ بچہ چوری
child widow
بال بدھوا
child wife
بال استری ۔ چھوٹی سی بہو
to be with child
پیٹ سے ہونا ۔ دو جی سے ہونا ۔ گربھ سے ہونا ۔ حمل سے ہونا ۔ حاملہ ہونا ۔ آدھان سے ہونا ۔ امید یا آس سے ہونا
noun
guard
بچاؤ۔ رکشا۔ آڑ۔ حفاظت۔ دفاع
that which defends
چھتر۔ پناہ۔ سرن۔ حمایت
Heaven, the widow's champion and defence. (Shakespeare)
خدا حامی بیوہ کا اور ہے پناہ
(Law) the defendant's answer
اتر باد۔ جواب دعویٰ
double defence
جواب دوگانہ۔ جواب مثنیٰ
for the defence
مدعا علیہ کی جانب، طرف یا اور سے
in selfdefence
اپنی اور یا طرف سے اپنی جان بچانے میں۔ اپنی رکشا میں
private defence, self defence
حفاظت خود۔ اپنی رکشا
right of self defence
استحقاق حفاظت خود
noun
(Law)
رانڈ۔ بدھوا۔ بیوہ
a title to a widow
دشاہ بیگم
Looking for classic Urdu literature? Read the books