Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“will”

Showing 121–130 of 166

121.

lighten

verb active

Meanings

  1. 1

    fill with light

    روشن کرنا۔ نورانی کرنا۔ چمکنا

    • The Lord will lighten my darkness.

      خدا میری تاریکی کو روشن کرے گا

  2. 2

    cheer

    خوش کرنا۔ بہلانا۔ دل ہلکا کرنا۔ تسلی دینا۔ (تسکین دینا)

  3. 3

    make less heavy

    ہلکا کرنا۔ بوجھ اتارنا۔ وزن کم کرنا

    • The mariners cast forth the wares that were in the ship into the sea, to lighten it of them.

      جہاز کو ہلکا کرنے کے واسطے ملاح اس میں سے اسباب سمندر میں ڈالنے لگے

122.

lightly

adverb

Meanings

  1. 1

    with little weight

    ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)

  2. 2

    without reason

    بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ

    • Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.

      امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔

  3. 3

    easily

    سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے

  4. 4

    wantonly

    شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے

  5. 5

    nimbly

    چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے

123.

long

adjective

Meanings

  1. 1

    drawn out in a line

    لمبا۔ دراز۔ طویل۔ بڑا۔ طول طویل

  2. 2

    (in time)

    اڑا۔ مدید۔ چر (کال) دراز

  3. 3

    far away

    دور۔ بہت دور

  4. 4

    extended to any specific measure

    بھر

    • a yard long

      گز بھر

  5. 5

    dilatory

    ڈھیلا۔ سست۔ مندا

    • Death will not be long in coming

      موت کو آتے دیر نہیں لگتی۔

  6. 6

    tedious

    بھاری۔ لمبی۔ دراز۔ بڑا

Show 2 more
  1. 7

    extensive

    لمبا۔ طویل۔ کشادہ۔ وسیع۔ فراخ

    • long views

      فراخ خیالات

  2. 8

    (as sound)

    دیرگھ۔ ممدودہ۔ گرو۔ بھاری

    • in the long run

      آحر میں

    • long cloth

      لنکلاٹھ۔ لٹھا

    • long dozen

      تیرہ

    • long home

      قبر۔ گور

    • long life

      عمر دراز۔ عمر نوح

    • to draw the long bow

      لمبی چوڑی ہانکنا

    • the long and the short

      قصہ کوتاہ۔ القصہ

    • to have a long head

      بڑا سر رکھنا۔ عالی دماغ ہونا

124.

lump

noun

Meanings

  1. 1

    a small mass of matter

    ڈھیلا۔ ڈلا۔ ڈلی۔ لوندا۔ ڈھیم

  2. 2

    gross

    ڈھیر۔ انبار۔ مجموعہ۔ اکھٹا۔ (مقدار کثیر)

    • in the lump

      اکھٹا۔ مجموعہ۔ (تھوک)

    • If my readers will not go to the price of buying my papers in retail, they may buy them in the lump. (Addison)

      اگر میرے ناظرین میرے پرچوں کو فرداً فرداً نہیں خرید سکتے ہیں وہ ان کو اکھٹا خرید فرماویں۔

125.

means

n. pl.

اُپائے۔ تدبیر۔ آمدنی۔ اسباب۔ ذر یعہ۔ معرفت۔ گنجایش۔ وسیلہ۔ وساطت۔ لوازمہ۔ آلہ۔

Phrases & examples

  1. Use the means, and God will give the blessing. (Prov.)

    ہاتھ پیر ہلاؤ، خدا برکت دے گا

  2. good means

    خود تدبیر

126.

mightiness

noun

Meanings

  1. 1

    power

    طاقت ۔ قوت۔ زورآوری۔ زبردستی

  2. 2

    highness

    بزرگی۔ شان۔ شرف۔ بزرگی کا خطاب

    • Will't please your mightness to wash your hands?

      حضور ہاتھ دھوئیں گے؟

127.

mould

verb neutor

پھپھوندی لگنا۔ سڑنا۔ بسُنا

Phrases & examples

  1. Bread will mould if kept too long.

    روٹی بہت دھری رہنے سے بُس جاتی ہے

128.

murder

noun

گھات ۔ ہنسا۔ بدھ۔ قتل۔ قتل عمد۔ ہتیا۔ خون

Phrases & examples

  1. One murder makes a villain; millions a hero.

    ایک خون کا خونی، لاکھ خوان کا غازی

  2. murder like

    قتل شبہ عمد

  3. murder will out

    خون سر چڑھ کے بولتا ہے۔ خون چھپا نہیں رہتا

  4. wilful murder

    قتل عمد۔ گیات گھات

129.

narrowly

adverb

Meanings

  1. 1

    closely

    باریکی سے۔ جانچ کر۔ غور سے۔ تامل سے۔ بچار کے

    • A man's reputation draws eyes upon him that will narrowly inspect every part of him.

      آدمی کی شہرت، اور لوگوں کی آنکھیں اپنی طرف کھینچتی ہے جو اس کو بہت غور سے دیکھتی ہیں

  2. 2

    hardly

    مشکل سے۔ تنگی سے۔ سنکٹ سے۔ کٹھنتائی سے۔ دقت سے۔ بدقت

    • He narrowly escaped.

      وہ مشکل سے بچا

130.

necessary

adjective

Meanings

  1. 1

    that must be

    ضرور۔ اوش۔ مفروض۔ ان اپائے۔ ضروری۔ لازمی

    • Death, a necessary end, will come when it will come. (Shakespeare)

      موت برحق ہے،‌جب آنی ہوگی آئے گی

  2. 2

    requisite

    مطلوب۔ چاہیے۔ واجب

  3. 3

    essential

    ذاتی۔ اصلی۔ لابد

  4. 4

    conclusive

    شافی۔ قطعی۔ لازمی

    • a necessary inference

      نتیجہ لازمی

    • it is necessary

      ضرور ہے۔ لازم ہے۔ چاہیے

    • it was necessary

      ضرور تھا۔ چاہیے تھا

Looking for classic Urdu literature? Read the books