Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“will”

Showing 91–100 of 166

91.

drop

verb active

Meanings

  1. 1

    pour or let fall in drops

    چوانا۔ ٹپکانا۔ تقاطر کرنا

  2. 2

    let fall

    گرانا۔ ڈال دینا

    • to drop an anchor

      لنگر ڈالنا

  3. 3

    dismiss

    چھوڑنا۔ ترک کرنا۔ موقوف کرنا۔ تیاگنا

    • She will drop him.

      وہ اسے موقوف کر دے گی

  4. 4

    communicate by a suggestion

    اشارہ کرنا۔ بتانا۔ سمجھانا

    • to drop a hint

      پتا دینا

  5. 5

    lower

    نیچا کرنا۔ اتارنا۔ گرانا

  6. 6

    send by dropping

    حذف کرنا۔ گرانا۔ ڈالنا

    • to drop a letter

      حرف گرانا

Show 1 more
  1. 7

    bedrop

    چھڑکنا۔ افشاں کرنا۔ چھینٹے دینا

    • to drop all ideas of

      خیال چھوڑنا

    • to drop an acquaintance

      دوستی چھوڑنا۔ کٹی کرنا۔ آشنائی ترک کرنا

92.

drown

verbnoun

ڈوبنا۔ ڈوب مرنا۔ غرق ہونا

Phrases & examples

  1. Drowning men will catch at a straw. (Prov.)

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

93.

easily

adverb

Meanings

  1. 1

    without difficulty

    سہج سے۔ آسانی سے۔ سہولیت سے۔ بے محنت۔ بے دقت

  2. 2

    without exertion

    بیٹھے بٹھائے۔ یونہی۔ آپ ہی۔ آپ سے۔ ہاتھ پیر ہلائے بغیر

    • What is easily got will soon be lost.

      جو آسانی سے آتا ہے وہ جلدی جاتا ہے

  3. 3

    without pain

    نش چنتا۔ آرام سے۔ بے رنج۔ بے فکر

  4. 4

    readily

    ترت۔ جھٹ پٹ۔ ایک پل میں۔ ایک آن میں۔ فوراً۔ فی الفور۔ اسی دم

  5. 5

    smoothly

    ہولے سے۔ ہولے ہولے۔ بے غل و غش۔ ملائمت سے

  6. 6

    leisurely

    رفتہ رفتہ۔ آہستہ آہستہ۔ فرصت میں۔ رسے رسے

94.

ebb, ebb-tide

noun

Meanings

  1. 1

    reflux of the tide

    بھاٹا۔ جذر

    • The ebb will fetch off what the tide brings in. (Prov.)

      بھاٹے میں جاوے جو جوار میں آوے

  2. 2

    decline

    اتار۔ گھٹتی۔ زوال۔ تنزل

    • the ebb of life

      زوال عمر۔ پیری۔ بڑھاپا

95.

egg

noun

انڈا۔ بیضہ

Phrases & examples

  1. As the crow is the egg will be. (Prov.)

    سانپ کے کے سپولیے ہی ہونگے

  2. egg-flip, egg-hot

    انڈے کا شوربہ

  3. egg-plant, n.

    بینگن۔ بھنٹا۔ بادن جان

  4. to have two many eggs in the basket

    بہت مصروف ہونا۔ زیادہ کام ہونا

  5. to kill the goose which lays the golden eggs

    سونے کی چڑیا کو مارنا

  6. to sit on eggs

    انڈے سینا۔ انڈوں پر بیٹھنا

Show 1 more
  1. white of an egg

    انڈے کی سفیدی

96.

ell

noun

لمبائی ناپنے کا ایک پیمانہ

Phrases & examples

  1. Give an inch and he will take an ell. (Prov.)

    انگلی پکڑتے پہونچا پکڑتا ہے

97.

elucidate

verb active

کھول کر کہنا۔ پرگھٹ کرنا۔ آشکارا کرنا۔ روشن کرنا ۔صاف کہنا۔ واضح کرنا۔ بیان کرنا۔ تشریح کرنا۔ توضیح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ صاف صاف بیان کرنا۔ تفسیر لکھنا

Phrases & examples

  1. An example will elucidate the subject.

    تمثیل سے مضمون کی تشریح ہو جاتی ہے

98.

employ

verb active

Meanings

  1. 1

    use

    کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا

  2. 2

    busy

    کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا

    • None but wiseman can employ leisure well. (Prov.)

      صرف عقل مند ہی خالی وقت کو اچھی طرح کام میں کاٹتا ہے

  3. 3

    engage

    رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا

    • employ another hand for the extra work

      فالتو کام کے واسطے ایک اور آدمی رکھ لو

  4. 4

    occupy

    بھرنا۔ وقت گزارنا

    • It will employ thy time.

      اس میں تیرا وقت صرف ہوگا

    • employ a steam-engine to crack a nut

      توپ سے چیونٹی اڑوانا۔ ہاتھی سے چینٹی پسوانا

99.

enough

adverb

Meanings

  1. 1

    sufficiently

    جتنا چاہئے۔ جس قدر چاہئے۔ بوجہ کافی۔ بس۔ مکتا۔ بہت۔ خاطر خواہ

  2. 2

    fully

    سارا۔ پورا۔ تمام۔ بہت۔ کلی۔ بخوبی

    • Will this be enough?

      یہ کفایت کرے گا؟ یہ بس ہوگا؟

100.

faint

verbnoun

Meanings

  1. 1

    to swoon

    مورچھا گت میں آ جانا۔ غش آنا یا کھانا۔ غوط میں آ جانا۔ آنکھوں میں دم آنا۔ سکتے کا عالم ہونا۔ بیہوش ہونا

    • If I send them away fasting to their own houses, they will faint by the way.

      اگر میں ان کو بھوکا گھر بھیج دوں تو راستے میں ان کو غش آ جائے گا

  2. 2

    decay

    گھٹنا۔ ڈھلنا۔ زائل ہونا۔ غارت ہونا

  3. 3

    to sink into dejection

    اداس ہونا۔ مایوس ہونا۔ ہمت ہارنا ۔ جی چھوڑنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books