willing
adjective
Meanings
- 1
consenting
راضی۔ راغب۔ خواہاں۔ مشتاق۔ متمنی۔ مستعد
Nothing is impossible to a willing mind. (Prov.)
شوق کے روبرو کوئی چیز ناممکن نہیں ہے
- 2
chosen
پسندیدہ۔ مقبل۔ چاہا ہوا۔ خواستہ۔ مقبول
- 3
spontaneous
خود بخود۔ اپنے آپ
Dictionary results for
Showing 1–10 of 13
adjective
consenting
راضی۔ راغب۔ خواہاں۔ مشتاق۔ متمنی۔ مستعد
Nothing is impossible to a willing mind. (Prov.)
شوق کے روبرو کوئی چیز ناممکن نہیں ہے
chosen
پسندیدہ۔ مقبل۔ چاہا ہوا۔ خواستہ۔ مقبول
spontaneous
خود بخود۔ اپنے آپ
noun
رضامندی۔ شوق۔ خوشنودی۔ اشتیاق۔ تمنا۔ خواہش۔ آرزو
adjective
behind in time or progress
پیچھے ۔ پھسڈّی ۔ آخر
slow
سست ۔ کاہل
unwilling
ناراض ۔ بے من ۔ بد دل
noun
unwillingness
بد دلی ۔ ناراضگی
slowness
سستی ۔ ڈھیل
being behind
پیچھے ہونا یا رہنا
verb active
overcome
دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
By winning words to conquer willing hearts
And make persuasion do the work of fear. (Milton) شوقیں دلوں کو مفتوں، شیریں زباں سے کرنا ترغیب سے بجائے تخویف کام لینا F.C.
(a country)
جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
noun
belief
بسواس۔ اعتبار۔ اعتقاد۔ ساکھ۔ پت۔ نشچئے۔ یقین
His story obtained a willing credence.
اس کی کہانی کا سب نے خوشی سے اعتبار کرلیا
verbnoun
crawl
رینگنا۔ پیٹ کے بل چلنا
move slowly
سہج سہج چلنا۔ ہولے ہولے یا دھیمے دھیمے چلنا۔ جُوں کی چال چلنا۔ مرے مرے جانا
The whinning school boy.. creeping, like snail, unwillingly to school. (Shakespeare 'As you like it' ii. 7)
طفل مکتب ہے مدرسے جاتا منہ سجائے ہوئے وہ جوں کی چال F.C.
to creep in
گھسنا۔ بڑنا۔ اندر جانا۔ دھنسنا۔ داخل ہونا۔ دبکنا۔ چھپنا۔ ڈھوکنا۔ پیٹھنا
to creep into a rat's hole
چوہے کی بل میں گھسنا
to creep out
دبک کے نکلنا۔ سُڑک کے نکلنا۔ نکل آنا
adjective
wanting the sense of hearing
بہرا۔ کر۔ اونچا سننے والا
Deaf men are quick-eyed and distrustful. (Prov.)
بہرے نگاہ باز اور بے اعتبارے ہوتے ہیں
Who are so deaf as those that will not hear. (Prov.)
اس سے بڑھ کر بہرا کون، جو سنے نہیں
unwilling to hear
بے خبر۔ مگرا۔ مچلا۔ بے پروا۔ بے فکر۔ غافل
deaf to reason
عقل کی ایک نہیں سنتا
to turn a deaf ear to
بات نہ سننا۔ التفات نہ کرنا۔ توجہ نہ کرنا۔ سنی ان سنی کرنا
adverb
with little weight
ہلکے سے۔ آہستہ سے۔ (آہستہ آہستہ۔ سرسری طور پر۔ بےتوجہی سے۔ لاابالی پن سے)
without reason
بے سبب۔ بغیر علت۔ بے ارتھ
Flatter not the rich, neither do thou willingly, or lightly appear before great personages.
امیروں کی خوشامد مت کرو، اور نہ خواہ مخواہ بلا سبب بڑے آدمیوں کے سامنے جاؤ۔
easily
سہج یا سہولیت میں۔ ہلکے سے
wantonly
شوخی۔ چنچنل پنے یا اچپلاہٹ سے
nimbly
چالاکی۔ پھرتی یا تیزی سے
adjective
prepared in the moment
بنا ٹھنا۔ تیار۔ آراستہ۔ مرتب۔ مستعد۔ کمربستہ۔ لیس
willing
خواہاں۔ راغب۔ مائسل۔ راضی
prompt
جلد۔ چست چالاک۔ تیز۔ برجستہ
ready at an answer
حاضر جواب
at hand
حاضر۔ مہیا۔ موجود۔ کھڑا۔ پیش۔ سامنے۔ آگے۔ پاس۔ نزدیک۔ نکٹ۔ (میسر)
on the brink
لگ بھگ۔ قریب
ready made
بنا بنایا۔ تیار (ریڈی میڈ)
ready money
نقد روپیہ۔ نقدی۔ زرنقد۔ روکڑ
ready payment
فی الفور ادائیگی۔ زرنقد
ready reckoner
حاضر حساب۔ زود شمار
make ready
تیار کرنا
to be ready
تیار ہونا۔ بن چکنا۔
Looking for classic Urdu literature? Read the books