smooth
adjective
Meanings
- 1
not rough
ہموار۔ برابر۔ مسطح۔ چوپٹ۔
- 2
glossy
چکنا۔ صاف۔ مصفا۔ مہرہدار
- 3
gently flowing
بے موج۔ بہتا ہوا۔
- 4
soft
کومل۔ موزوں۔ فصیح۔ سلیس۔ رواں۔
From her sweet lips smooth elocution flows.
بولنے سے اس کے منہ سے پھول جھڑتے ہیں۔
- 5
soothing
شیریں۔ خوشامدآمیز۔ نرم۔ ملائم۔ میٹھی۔ (شائستہ۔ بااخلاق۔ مصالحت آمیز)
