Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“with”

Showing 461–470 of 732

461.

infect

verb active

Meanings

  1. 1

    taint with disease

    بیماری کی چھوت لگا دینا۔ لگنا۔ اڑ کر لگنا۔ سرایت کرنا

  2. 2

    taint with morbid matter

    سڑانا۔ بگاڑنا۔ متعفن کرنا۔ فضا کو زہریلا کرنا۔ ناپاک کرنا۔ گندگی پھیلانا۔ بیماری کے جراثیم پھیلانا۔ متعدی مرض پھیلانا

  3. 3

    taint with the communication of anything noxious

    بگاڑنا

  4. 4

    (Law)

    تعدی۔ داغ نا جوازی

  5. 5

    influence

    اثر۔ سرایت۔ تاثیر

462.

infidelity

noun

Meanings

  1. 1

    a withholding of confidence

    الحاد۔ کفر۔ زندقہ

  2. 2

    unbelief

    بے اعتقادی۔ بے دینی۔ رندی

  3. 3

    unfaithfulness

    بیوفائی۔ چھنالا۔ حرام کاری۔ بدکاری۔ ان آگیا کاری

  4. 4

    deceit

    دھوکا۔ دغا بازی۔ نمک حرامی۔ بے وفائی

463.

inscribe

verb active

Meanings

  1. 1

    engrave

    نقش کرنا۔ کھودنا۔ کندہ یا منقوش کرنا

  2. 2

    mark with letters etc.

    نشان کرنا۔ لکھنا

  3. 3

    address

    کسی کے نام پر لکھنا

  4. 4

    imprint

    دل نشین کرنا۔ جمانا

  5. 5

    (Geom.)

    شکل کے اندر شکل بنانا

464.

inside

noun

Meanings

  1. 1

    the part within

    بھیتری طرف۔ اندرونی حصہ

  2. 2

    (pl.)

    پیٹ کی چیزیں۔ انتڑیاں

465.

intestate

adjective

Meanings

  1. 1

    without will

    بے وصیت۔ بلا وصیت۔ متوفی بلا وصیت

  2. 2

    not devised

    بلا وصیت (مال)

    • die intestate

      وصیت مرنا

466.

intrench

verb active

Meanings

  1. 1

    surround with a trench

    مورچہ بندی کرنا۔ کھائی یا خندق کھودنا

  2. 2

    furrow

    نالیاں، لکیریں یا خط ڈالنا

467.

intuitive

adjective

Meanings

  1. 1

    seeing clearly

    صاف۔ مزکی

  2. 2

    capable of being known without demonstration

    خود بخود

  3. 3

    received or obtained by intuition

    بمجرد نگاہ۔ وجدانی

468.

investment

noun

Meanings

  1. 1

    the act

    خلعت بخشی

  2. 2

    that with which anyone is invested

    خلعت۔ لباس۔ پوشاک

  3. 3

    (Mil.)

    گھیرا۔ محاصرہ

  4. 4

    the laying out of money

    آمدنی یا نفع کے لیے روپے کا لگانا۔ سود پر روپے کا رکھنا۔ راس المال

469.

iron

verb active

Meanings

  1. 1

    smooth with an instrument of iron

    استری کرنا۔ لوہا پھیرنا۔ صاف کرنا

  2. 2

    fetter

    ہتکڑی یا پیکڑا ڈالنا۔ پا بجولاں کرنا

470.

issue

noun

Meanings

  1. 1

    the act of flowing out

    نکاس۔ بہاؤ۔ گزار۔ برآمد

  2. 2

    the act of sending out

    اجرا۔ نفاذ۔ صدور

  3. 3

    end

    آخر۔ انجام۔ پھل۔ نتیجہ۔ مال۔ حصول۔ پراپت۔ انت۔ حاصل ۔ ماحصل

  4. 4

    progeny

    نسل۔ سنتان۔ بنس۔ اولاد۔ بال بچے

  5. 5

    produce of the earth

    پیداوار۔ پھل۔ جام

  6. 6

    discharge

    اخراج۔ خروج۔ بہاؤ

Show 1 more
  1. 7

    point for decision

    تنقیح۔ امر تنقیح طلب۔ امر تصفیہ طلب۔ متنازع فیہ مسئلہ

    • issue of fact

      تکرار بابت واقعات

    • issue of law

      تکرار آئین کے بابت۔ نزاع قانونی۔ تنقیح امر قانونی۔ امر تنقیح طلب قانون

    • Issue should be joined.

      امر متنازع کی تنقیح ضرور کرنی پڑے گی

    • female issue

      اولاد اناث

    • join issue

      امر متنازع کی تنقیح کرنا

    • male issue

      اولاد ذکور

    • material issue

      اصل تکرار۔

    • without issue

      لا ولد۔ بے اولاد۔ نس سنتان

Looking for classic Urdu literature? Read the books