womanlike
adjective
نسوانی۔ عورتوں کے شایاں
Dictionary results for
Showing 11–20 of 56
adjective
نسوانی۔ عورتوں کے شایاں
adjective
زنانہ۔ عورتوں کا سا
adverb
عورتوں کی طرح
noun
سیب بیچنے والی ۔ بیر والی
adjective
ترچھا ۔ ٹیڑھا ۔ بینڈا ۔ کج ۔ کج رو ۔ اُریبواں
Nothing more awry from the law of God and nature than that a woman should give laws to men. (Milton)
احکامِ خدا و قانونِ قدرت میں اس سے زیادہ کوئی شے نازیبا نہیں ہے کہ عورت مردوں پر حکومت کرے
noun
luggage
اسباب ۔ چیز بست ۔ ڈیرا ڈنڈا ۔ دیرا خیمہ
a worthless woman
پھوہڑ ۔ علامہ
bag and baggage
بدھنا بوریا ۔ کھاٹ کھٹولا
noun
ٹوکری والی ۔ ڈھینوری
noun
فقیر کی لڑکی ۔ فقیرنی والی ۔ کنگلی
noun
an old woman
بُڑھیا ۔ ڈوکری ۔ نانی بڑھیا ۔ ڈکریا ۔ ڈھڈو ۔ بڈھی ۔ پیر زال
a hag
ڈائن ۔ چڑیل ۔ پھیکنی ۔ بھوتنی
noun
باندی ۔ لونڈی ۔ چیری ۔ کنیز
Looking for classic Urdu literature? Read the books