pause
noun
Meanings
- 1
a temporary stop
ٹھیراؤ۔ بسرام
- 2
suspense
تاٴمل۔ توقف۔ پس و پیش۔ دبدھا۔ وقفہ
- 3
(in reading or speaking)
وسرام۔ ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ سکتہ
- 4
(in writing)
عبارت میں نئے مضمن کو دوسری سطر سے شروع کرنا۔ ٹوٹ
- 5
a point
ٹھیرنے کی علامت۔ وسرام چنھ
- 6
(Music)
اس طرح کا نشان ( )۔ وسرام
