Browse A–Z
Words to explore
- punctuationبسرام شنھ۔ چبارت میں وقف کی علامت لکھنے کا عمل۔ نکتہ نویسی۔ اوقاف و اعراب۔ اعراب نگاری۔ اوقاف نگاری۔
- nationalizeقوم میں داخل کرنا۔ قومی بنانا۔ قومی رنگ دینا۔ صنعت و حرفت اور زراعت و کاشتکاری وغیرہ کو قومی ملکیت میں لینا۔ قومیانا
- imparlanceراضی نامے کے لیے مہلت پانا۔ استحقاق مدعا علیہ کا صلح نامہ کی مہلت پانے کے لیے
- bumptiousnessخودبینی ۔ خود پسندی ۔ خودی ۔ اہنکار
- terminableحد معین کرنے کے لائق۔ انتہا پزیر۔ تمام ہونے کے قابل۔ اختتام پزیر۔ محدود
- holsterپستول خانہ۔ قبور
- swag-belliedتوندل۔ توندیلا۔ بڑے پیٹ کا۔
- gesticulateبھاؤ بتانا۔ نقل کرنا۔ نرت کرنا
