a
articleverb
Meanings
(In Comp.) on
پر ۔ اوپر ۔ میں
aboard
کشتی پر
ashore
کنارے پر
agoing
چلتا
afoot
پاؤں پاؤں۔ پیدل۔ پیروں۔ پیادہ
- 2
(In comp.) for.
واسطے ۔ خاطر ۔ لیے ۔ کو ۔ کارن
Gone a-hunting
شکار کو گیا
Browse
Showing 1–10 of 1,913
articleverb
(In Comp.) on
پر ۔ اوپر ۔ میں
aboard
کشتی پر
ashore
کنارے پر
agoing
چلتا
afoot
پاؤں پاؤں۔ پیدل۔ پیروں۔ پیادہ
(In comp.) for.
واسطے ۔ خاطر ۔ لیے ۔ کو ۔ کارن
Gone a-hunting
شکار کو گیا
noun
طلاق نان و نفقہ ۔ روٹی کپڑا دینے سے انکار
article
ایک
Have a mango !
آم لیجئے
One (not more or less)
ایک
Give him a rupee !
اسے ایک روپیہ دو
any, some
کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک
Give me a pen !
ایک قلم مجھے دینا
per, by
ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے
One rupee a yard
روپے گز
Two annas a man
آدمی پیچھے (یا گیل) دو آنے یا دو دو آنے
One anna a day
آنہ روز ۔ ایک آنہ روز
(before pl. nouns)
ایک ۔ سے
A few men
کچھ ایک ۔ کوئی ایک یا چند آدمی
A great many men
ایک خلقت ۔ بڑی خلقت ۔ بہت سے لوگ ۔ بہت سارے لوگ
Now a days
ان دنوں ۔ آج کل ۔ دریں ولا
noun
نتیجہ مبنی برا مثلہ یا تجربہ
adverb
آپ ہی آپ ۔ از خود ۔ بنفسہ ۔ بذاتیہ ۔ بذات خود
ککے ۔ ا ۔ ب ۔ ت
adverb
سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے
adjective
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب
Taken all aback
بھوچک رہ گئے
noun
سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس
preposition
پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب
Looking for classic Urdu literature? Read the books