ablative سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1    ablative (adjective)
سمپردان ۔ چترتھی ۔ مفعول لہ، ۔ جلتا ہوا ۔ روشن ۔ سوزاں ۔ فروزاں ۔ بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دمکتا ہوا ۔ چمکتا ہوا ۔ تاباں ۔ برافروختہ ۔ نعل در آتش ۔ بپھرا ہوا
2    absence (Noun)
    1. opp. of presence
غیر حاضری ۔ عدم موجودگی ۔ غیبت ۔ پیچھے
    In one's absence
کسی کے پیچھے یا غیبت میں
    2. separation
بچھویا ۔ بیوگ ۔ برہ ۔ جدائی ۔ علیحدگی ۔ فرقت ۔ ہجر ۔ فراق ۔ مفارقت ۔ مہاجرت
    Absence sharpens love
فراق میں عشق بھڑکتا ہے
3    account (Noun)
    1. computation
جوڑ ۔ شمار ۔ حساب ۔ میزان
    2. (relating to money)
لیکھا ۔ حساب کتاب ۔ لین دین یا جمع خرچ کا حساب
    3. narration
برنن ۔ سرگزشت ۔ حال ۔ کیفیت ۔ تفصیل ۔ بیان
    4. examination
پوچھ پاچھ ۔ پوچھ ۔ جانچ ۔ پڑتال ۔ امتحان
    5. sake, advantage
لئے ۔ واسطے ۔ مارے ۔ لحاظ ۔ خاطر
    6. estimation
گنتی ۔ حیثیت ۔ بابت ۔ قدر و منزلت ۔ رتبہ ۔ مرتبہ
    7. reason
کارن ۔ ہیتو ۔ سبب ۔ باعث ۔ وجہ
    account of books
بہی کھاتا ۔ بہیاں ۔ حساب کی کتابیں
    account current
چلتا کھاتا یا حساب ۔ روزمرہ حساب
    account of current demands
توزیع حال
    account of lands
موازنہ ۔ رقبہ بندی
    account of outstanding balances
پانا ۔ باقی کیفیت ۔ دین غیرالوصول
    account of receipts and balances
حساب جمع واصل باقی
    account of receipts and disbursements
حساب جمع خرچ
    account of sales
بکری کا حساب
    account of oneself
اپنی سرگزشت ۔ آپ بیتی ۔ اپنے حال کی کیفیت
    called to account
جواب طلب
    cash account book
روکڑبہی
    day or waste account book
خسرا ۔ نقل بہی
    debit in account
خرچ میں لکھنا
    give an account
حساب دینا
    of no account
نکما ۔ کسی کرت کا نہیں ۔ پوچ ۔ ناچیز ۔ ہیچ ۔ ناقص
    on account of
بشے بابت ۔ واسطے ۔ اس کارن سے ۔ بجہت ۔ بعلت ۔ بدلیل
    on account of arrears
بہ علت باقی
    on your account
تمہارے حساب میں ۔ تمہاری خاطر
    open an account
لیکھا ڈالنا ۔ حساب کھولنا
    post an account
کھاتا کرنا
    private account book
نج بہی
    rough account
کچا حساب
    suspense account
جاکڑ ۔ علی الحساب
    suspense account book
جاکڑبہی
    to close an account
لیکھا ڈیوڑھا کرنا ۔ حساب بند کرنا
    to credit in account
جمع بھرنا یا کرنا ۔ سیاہہ کرنا
    to draw an account
جمع خرچ لکھنا
    to place to account
بہی یا حساب میں چڑھانا ۔ محسوب کرنا
    to settle an account
لیکھا پوچھا کرنا ۔ حساب صاف کرنا
    to turn to account
نفع نکالنا ۔ نفع اٹھانا
4    account book
بہی ۔ دفتر بہی ۔ حساب کی کتاب ۔ بیاض
5    accounts (Noun)
حساب ۔ حساب کتاب
    accounts of revenue
جمع واصل باقی ۔ حساب مال گزاری
    abstract of accounts
گوشوارہ ۔ بند حساب ۔ فرد حساب ۔ خلاصہ
    adjustment of accounts
لیکھا پرچھا ۔ حساب چکتا ۔ تصفیہٴ حساب
    examine or audit accounts
بہی کھاتا دیکھنا ۔ حساب پڑتالنا ۔ حساب جانچنا یا امتحان کرنا
    accounts rendered
حساب دے دیا یا سمجھایا
    make up accounts
حساب کتاب درست یا ٹھیک کرنا
    private accounts
نج کا حساب ۔ خانگی حساب ۔ ذاتی حساب
    to settle accounts
لیکھا پرچھا کرنا ۔ چکتا کرنا ۔ حساب چکانا ۔ حساب فیصل یا صاف کرنا
    village accounts
گاؤں کھاتا ۔ گاؤں کا حساب ۔ حساب دیہہ
    written off the accounts
حساب سے خارج ہوا
6    afford (Noun)
گنجائش ۔ حیثیت یا مقدور رکھنا
    I cannot afford it.
میں نہیں دیکھ سکتا
7    aflame (adverb)
بھڑکتا ہوا ۔ مشتعل ۔ دہکتا ہوا ۔ فروزاں
8    aglow (Noun)
چمکیلا ۔ دمکتا ہوا ۔ درخشاں ۔ تابندہ
9    album (Noun)
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
10    angular (adjective)
    1.
گوشے دار ۔ کونے دار ۔ کونیا
    2. stiff, sharp
کڑا ۔ چبھتا ۔ لگتا ۔ کھٹکتا ۔ کھبتا
    angular motion
نصف قطر کا دور
    angular section
کون کاٹ ۔ تقسیم زاویہ
    angular velocity
نصف قطر کی رفتار
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۱

    ... کے پاس ہی ایک ننھا منا سا خوبصورت کتا بیٹھا سرخ زبان نکالے ہانپ رہا تھا! جولیا ... کا سرہلاتی ہوئی بولی۔ "بڑا پیارا کتا ہے!" سرسوکھے نے اس طرح چونک کر کتے کی ...

    admin - 2008-08-21 11:13

  2. اردو کی آخری کتاب

    ... نیچے بیل بندھا ہے۔ جھاڑی کے پاس کتا بیٹھا ہے۔ دریا کے اس پار ایک گلہری دوڑ ...

    admin - 2008-08-23 12:17

  3. Introduction of Urdutoday

    ... ڈے پر بہترین شائع شدہ مواد کو ایک کتا ب کی شکل میں شائع کیا جائے گا اور یہ کتا ...

    urdutoday - 2011-04-15 13:30 - 0 comments

  4. جڑوں کی تلاش ۲

    ... تھا کہ جوزف ایک نادر الوجود شکاری کتا ہے۔ سادہ لوحی اور چیز ہے! لیکن بےضرر ... مگر اب۔۔ اب تو وہ اسے کھلی ہوئی کتاب کی طرح پڑھ سکے گا۔ اس نے حامی بھر لی۔ ...

    admin - 2008-08-23 12:15

Pages