blether-blather لا یعنی گفتگو ۔ فضول بکنا ۔ بک بک کرنا ۔ فضول بکواس کرنا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
41    blether-blather (verb)
لا یعنی گفتگو ۔ فضول بکنا ۔ بک بک کرنا ۔ فضول بکواس کرنا
42    bunkum
وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
43    busy (adjective)
    1.
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
    He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
    Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
    busy as a bee
مکھی سا مصروف
    2. active
چالاک اور محنتی
    3. officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
    Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
    the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
44    dissipate (verb)
بکھر جانا۔ پھیلنا۔ فضول خرچی کرنا۔ گل چھرے اڑانا۔ عیاشی کرنا
45    drake (Noun)
بط۔ بطخ۔ بطک۔ نربط۔ ہنس
    to make ducks and drakes of one's money
فضول خرچی کرنا۔ اپنا مال لٹانا
46    excessive (adjective)
    1. exhibiting excess
ادھک۔ بہت۔ بے شمار۔ بے اندازہ۔ افزوں۔ زیادہ۔ بے حساب۔ غایت۔ نہایت۔ بے حد۔ اتینت
    2. transgressing the laws of morality, prudence, propriety, justice or good taste
اندازے سے باہر۔ بے حد۔ سخت۔ سنگین۔ فضول
47    exorbitancy (Noun)
زیادتی۔ بے اعتدالی۔ فضولی
48    expensiveness (Noun)
مہنگا پن۔ گراں بہائی۔ فضول خرچ۔ اسراف
49    expletive (adjective)
بھرتی کا۔ فضول
50    extravagance, extravagancy (Noun)
    1. the act
تجاوز۔ انحراف۔
    2. the state
ادھکائی۔ بے اندازگی۔ زیادتی۔ فضول خرچی۔ بے اعتدالی۔ اسراف۔ فضولی۔ کثرت۔ افراط
 

Content search results

  1. جڑوں کی تلاش ۳

    ... اپ کیا تھا اور لباس کا تذکرہ ہی فضول ہے کیونکہ گھٹیا سے گھٹیا لباس بھی اس کے ... اپ کیا تھا اور لباس کا تذکرہ ہی فضول ہے کیونکہ گھٹیا سے گھٹیا لباس بھی اس کے ...

    admin - 2008-08-23 12:14

  2. بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو

    ... نکالا تو ہم خوش ہوگئے، ايسي بہت فضول فضول سي باتيں ہيں جو ہم ايسے تماش ...

    rajasaab - 2008-01-11 03:55 - 1 comment

  3. حج اکبر از سعادت حسن منٹو

    ... يہي چيز اہم ہے باقي اوت باتين سب فضول ہيں۔ تنگ آکر ايک دن اس نے اپنے ضرورت ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:42 - 0 comments

  4. جڑوں کی تلاش ۲

    ... بھاری جبڑے والا ایک لاپرواہ اور فضول خرچ آدمی معلوم ہوتا تھا۔ کافی پیتے ... بھاری جبڑے والا ایک لاپرواہ اور فضول خرچ آدمی معلوم ہوتا تھا۔ کافی پیتے ...

    admin - 2008-08-23 12:15

  5. آخری کوشش از حيات اللہ انصاري

    ... کسي اور طرف نکل جائے، مگر احتياط فضول تھي، کيونکہ دس برس سے اس کا ہاتھ صرف يہ ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

Pages