Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

فضول

Showing 51–60 of 78

51.

mean

noun

Meanings

  1. 1

    medium

    بیچ کا درجہ۔ بیچ۔ اوسط۔ اعتدال۔ عرصہ مابین کا۔ مدھ۔ (ذریعہ۔ وسیلہ۔ واسطہ)

  2. 2

    (Math.)

    وسط

  3. 3

    instrument

    توسل۔ ذر یعہ۔ وساطت۔ واسطہ

  4. 4

    pl.

    لوازمہ۔ اسباب۔ آمدنی۔ (مقدرت۔ دولت۔ ثروت)

    • Your means are very slender, and your waste great. (Shakespeare)

      تمہاری آمدنی تو بہت کم ہے اور فضول خرچی اس قدر۔

    • by all means

      ہر طرح سے۔ جس طرح ہوسکے ۔ (ہر ممکن ذر یعے سے)

    • by any means

      کسی طرح سے

    • by no means

      کسی طرح نہیں۔ کدھی نہیں۔ (مطلق نہیں۔ ہرگز نہیں۔ قطعاً نہیں)

53.

needless

adjective

Meanings

  1. 1

    in want of nothing

    غیر ضروری۔ بے ضرور

  2. 2

    not requisite

    بے فائدہ۔ لاحاصل۔ اکارتھ۔ برتھا۔ فضول

54.

officious

adjective

Meanings

  1. 1

    excessively forward in kindness

    مہربان۔ مہربانی کرنے والا

  2. 2

    meddlesome

    ناحق دخل دینے والا۔ ہر بات میں پڑنے والا۔ فضول خدمت۔ بھل سگھڑا۔دخل در معقولات کرنے والا

55.

officiousness

noun

خواہ مخواہ کی مداخلت۔ فضولی۔ بھل سگھڑائی۔ فضول خدمتی۔ فضول کاری

56.

overact

verb active

بت سے زیادہ کرنا۔ حد سے زیادہ کرنا۔ ضرورت سے زیادہ کرنا۔ فضولی کرنا۔ زیادتی کرنا

57.

overbusy

adjective

ضرورت سے زیادہ مشغول، مصروف،‌منہمک۔ فضول خدمت۔ خواہ مخواہ ہر کام کرنے کو مستعد

58.

parsimonious

adjective

کم خرچ۔ بخیل۔ کنجوس۔ جزرس۔ کفایت شعار

Phrases & examples

  1. A prodigal king is nearer a tyrant than a parsimonious. (Bacon)

    فضول خرچ پادشاہ کنجوس کی نسبت ظالم سے زیادہ ملتا ہے

59.

pleonasm

noun

تکرار۔ فضول لفظ لانا۔ حشو و زائد کا استعمال۔ بھرتی کے الفاظ کا استعمال۔ حشویت

60.

pragmatism

noun

مداخلت۔ دخل در معقولات کرنا۔ فضول خدمتی

Looking for classic Urdu literature? Read the books