Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

فضول

Showing 21–30 of 78

24.

supererogation

noun

فضولی۔ زیادتی۔ فرض سے زیادہ کام۔ مزید خدمت۔

25.

wastefully

adverb

فضول خرچی سے۔ مسرفانہ۔ اندھا دھند۔ اناپ شناپ

26.

wastefulness

noun

فضول خرچی۔ مسرفانہ۔ اندھا دھند۔ اناپ شناپ

27.

wastefulness

noun

فضول خرچی۔ اسراف۔ خرچ بیجا

28.

blether-blather

verbnoun

لا یعنی گفتگو ۔ فضول بکنا ۔ بک بک کرنا ۔ فضول بکواس کرنا

29.

bunkum

وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی

30.

busy

adjective

Meanings

  1. 1

    مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا

    • He is busy.

      وہ کام میں لگا ہوا ہے

    • Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)

      کل کام کا دن ہے

    • busy as a bee

      مکھی سا مصروف

  2. 2

    active

    چالاک اور محنتی

  3. 3

    officious meddling

    فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا

    • Busy folks are always meddling. (Prov.)

      فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے

    • the busiest part of a city or town

      چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی

Looking for classic Urdu literature? Read the books