Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “I”

Showing 11–20 of 2,091

11.

ice-house

noun

برف خانہ

12.

ichneumon

noun

ایک قسم کا نیولا

13.

ichnography

noun

پٹ نقشہ عمارت کا جس سے اس کی صحیح ماپ معلوم ہو۔ خاکہ کشی۔ نقشہ کشی

14.

ichor

noun

Meanings

  1. 1

    (Myth.)

    زہراب یا زرداب جو دیوتاؤں کی رگوں میں ہوتا ہے

  2. 2

    (Med.)

    پنچھا۔ کچ لہو۔ مواد

15.

ichorous

adjective

زرداب یا زہراب کا سا۔ آبی۔ پنیلا۔ کچ لہو بھرا ہوا

16.

ichtyology

noun

مچھلیوں کا علم۔ مچھ کچھ بدیا

17.

icicle

noun

برف کی قلم یا لمبا ٹکڑا

18.

icing

noun

پاگ۔ کھانڈ کا غلاف

19.

icon

noun

تمثال۔ بت۔ مورتی۔ شبیہ۔ مشرقی کلیسا۔ اولیاء کی تصویریں جو آرائش کے لیے دیواروں پر بنائی جاتی ہیں

20.

iconoclasm

noun

بت شکنی۔ بتوں کو توڑنا

Looking for classic Urdu literature? Read the books