Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 561–570 of 913

564.

ostentation, ostentatiousness

noun

دکھاوٹ۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ خود ستائی۔ تفخر۔ ٹیم ٹام۔ نمود۔ نمائش۔ طمطراق۔ بھڑک۔ ٹھاٹھ۔ دکھاوا۔ ٹیپ ٹاپ

565.

ostentatious

adjective

خود نما۔ خود ستا۔ نمودیا۔ نمائشی۔ تمکنت آمیز۔ خود فروش۔ فاقہ مست۔ کڑک بانکا۔ پر نمود۔ بھڑک دار۔ طمطراق کا

566.

ostentatiously

adverb

خود نمائی سے۔ دکھاوٹ سے۔ دھوم دھام سے۔ نمود کے لیے۔ ٹھاٹھ سے۔ طمطراق سے

567.

osteologer, osteologist

noun

حیوانات کی ہڈیوں کی تشریح کرنے والا۔ عظمیات دان۔ عالم عظام

568.

ostler, hostler

noun

سائیس۔ چروے دار

569.

ostracism

noun

شہر بدری۔ اخراج برادری سے۔ معاشرتی مقاطعہ۔ حقوق سے محرومی

Phrases & examples

  1. see banishment

570.

ostracize

verb active

جلا وطن کرنا۔ شہر بدر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا۔ عام حقوق سے محروم کرنا۔ میل جول ترک کر دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books