Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 581–590 of 913

581.

ottoman

adjective

ترکی۔ رومی۔ عثمانی

582.

ottoman

noun

Meanings

  1. 1

    بے پشت کا بڑا مونڈھا

  2. 2

    ترک

583.

ouch

noun

Meanings

  1. 1

    نگینے کا گھر۔ ٹھیا

  2. 2

    a carcanet of gold

    سنہری طوق یا زنجیر

584.

ought

imp.verb

چاہیے۔ لازم ہے۔ ضروری ہے۔ مناسب ہے۔ اغلب ہے

Phrases & examples

  1. as it ought

    باید و شاید۔ جیسا چاہیے

  2. Do it as it ought to be done.

    جیسا چاہیے ویسا کرو

  3. You ought to have told him.

    تمھیں اس سے کہہ دینا چاہیے تھا

585.

ounce,/abbr. oz.

noun

Meanings

  1. 1

    (in Troy)

    پونڈکا بارھواں حصہ۔ اونس

    • (in avoirdupois)

      پونڈ کا سولھواں حصہ۔ آدھی چھٹانک

  2. 2

    (Zool.)

    تیندوا۔ تندورا

586.

our, possess.

pronoun

ہمارا۔ ہم لوگوں کا۔ ہم سبھوں کا

587.

ourself

pronoun

ہم آپ۔ ہم ہی۔ ہم خود۔ اپنے کو۔ آپ خود۔ اپنے تئیں

588.

ourselves

pronounplural

ہم تم آپ۔ ہمیں ہم۔ ہم دونوں

589.

ousel

noun

ایک قسم کی سیاہ چڑیا

590.

oust

verb active

Meanings

  1. 1

    take away

    چھین لینا۔ لے لینا۔ بیدخل کرنا

  2. 2

    eject

    نکال دینا۔ نکالنا۔ ہٹا دینا۔ اٹھا دینا۔

    • oust from a holding

      کاشت یا قبضے سے بے دخل کرنا۔ کاشت سے دخل اٹھا دینا

Looking for classic Urdu literature? Read the books