Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 631–640 of 913

631.

outhouse

noun

شاگرد پیشے کا مکان۔ ملحقہ مکان

633.

outlandish

adjective

Meanings

  1. 1

    باہری۔ بدیسی۔ پردیسی۔ اجنبی۔ غریب

  2. 2

    clownish

    گنوارو۔ بھدیسلا۔ انوکھا

634.

outlast

verb active

زیادہ چلنا یا ٹھیرنا

635.

outlaw

verb active

حمایت قانون سے باہر کرنا۔ راندہٴ قانون قرار دینا۔ جلا وطن کرنا

636.

outlaw

noun

جو عدالت کی پناہ کے قابل نہ ہو۔ جو شخص حفاظت قانون کا مستحق نہ ہو۔ واجب القتل۔ جلا وطن۔ مفرور۔ اشتہاری مجرم

637.

outlawry

noun

حمایت قانون سے اخراج

638.

outlay

noun

خرچ۔ اٹھاؤ۔ صرف۔ مصارف

639.

outleap

verb active

زقند مار کر نکل جانا

640.

outlet

noun

مہانا۔ نکلنے کی راہ۔ برآمد۔ نکاس۔ بدررو۔ موکھا

Looking for classic Urdu literature? Read the books