Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 701–710 of 913

701.

outthrust

noun

عمارت کے کسی حصے کا باہر کی طرف دباؤ

702.

out-tongue

verb active

کلے تلے یا بک بک کر کے دبا لینا

703.

outturn

noun

مجموعی پیداوار۔ ماحصل

704.

outvalue

verb active

قیمت میں زیادہ ہونا

705.

outvie

verb active

افضل ہونا۔ سبقت لے جانا۔ فائق ہونا۔ بڑھ جانا

706.

outvote

verb active

پسندیدگی یا انتخاب میں زیادہ رائیں حاصل کرنا۔ کثرت رائے سے شکست دینا۔ مقابلتاً زیادہ ووٹ دینا

707.

outwalk

verb active

بڑھ جانا۔ آگے نکل جانا۔ پیچھے چھوڑ جانا

708.

outward

adjective

ظاہری۔ اوپری۔ باہر کا۔ بیرونی۔ خارجی۔ مادی۔ مرئی۔ سطحی

709.

outward appearance

ظاہری حالت

710.

outwardly

adverb

دیکھنےمیں۔ بظاہر۔ ظاہرا

Looking for classic Urdu literature? Read the books