Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 741–750 of 913

741.

overboard

adverb

جہاز یا کشتی پر سے

Phrases & examples

  1. fall overboard

    جہاز سے گر پڑنا

743.

overburden

verb active

بہت لادنا۔ دبا مارنا۔ حد سے زیادہ زیر بار کرنا

744.

overbusy

adjective

ضرورت سے زیادہ مشغول، مصروف،‌منہمک۔ فضول خدمت۔ خواہ مخواہ ہر کام کرنے کو مستعد

745.

overcanopy

verb active

سائبان یا شامیانہ تاننا

746.

overcarry

verb active

بہت دور تک لے جانا۔ طول دینا

747.

overcast

verb active

اندھیرا کرنا۔ چھانا۔ تاریک کرنا

748.

overcharge

verb active

Meanings

  1. 1

    load with too heavy a weight

    بہت لادنا۔ بوجھل کرنا

  2. 2

    fill too full

    زیادہ بھر دینا۔ بہت پر کرنا۔ چھکانا۔ سیر کرنا

  3. 3

    make too great a charge of

    حساب میں زیادہ مول لگانا۔ بڑھتی دام لکھنا۔ زیادہ ستانی کرنا۔ زیادہ قیمت لینا

  4. 4

    (Mil.)

    زیادہ بارود بھرنا

749.

overcloy

verb active

ناکوں ناک بھرنا۔ سیر کرنا۔ اپھرانا

750.

overcoat

noun

بالائی کوٹ۔ اوور کوٹ۔ فرغل۔ بالا پوش

Looking for classic Urdu literature? Read the books