Skip to content
UrduSeek

Browse

Words beginning with “O”

Showing 901–910 of 913

902.

oxidize

verb active

آکسیجن سے مرکب کرنا۔ آکسیجن ملانا۔ زنگ آلود کرنا یا ہونا

903.

oxycrate

noun

پانی اور سرکے کی آمیزش۔ سرکابہ

904.

oxygen

noun

ایک عنصر لطیف جو ہوا اور پانی میں ایک جز بسیط ہے۔ جلاتی ہوا۔ ہوائے حیات بخش۔ مولدالحموض۔ آکسیجن

905.

oxygenate

verb active

کسی چیز میں آکسیجن ملانا۔ آکسیجن داخل کرنا۔ تنفس کے ذریعے خون میں آکسیجن شامل کرنا

906.

oxymel

noun

سکنجبین

907.

oxymoron

noun

صنعت تضاد

908.

oxyrrhodine

noun

سرکے اور گلاب کے پھولوں کا مرکب۔ سرکہ گل

909.

oyer

noun

نقل عرضی دعویٰ۔ سماعت مقدمہ۔ فوجداری کا مقدمہ

910.

oyez

noun

سنو۔ عدالت میں اشتہار سے پہلے یہ لفظ تین بار کہا جاتا ہے

Looking for classic Urdu literature? Read the books