angler
noun
Meanings
- 1
the person
بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی
An angler eats more than he gets. (Prov.)
بنسی کا کھلاڑی لاوے تھوڑا، کھاوے بہت
- 2
fishing frog
ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
Browse
Showing 1021–1030 of 1,913
noun
the person
بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی
An angler eats more than he gets. (Prov.)
بنسی کا کھلاڑی لاوے تھوڑا، کھاوے بہت
fishing frog
ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی
adjective
انگریزوں کے مذہب کا
adverb
انگریزی میں
noun
انگریزی محاورہ
verb active
انگریزی بنانا ۔ انگریزی میں ڈھالنا
noun
بنسی بازی
adjective
انگریزی ۔انگلستانی
noun
ہندوستان کے انگریز
adverb
غصے یا خفگی سے ۔ جھنجلا کر ۔ چھو ہو کر
adjective
خفا ۔ غصیل ۔ برہم ۔ چھو۔ کرودھی ۔ تامسی
An angry man is again angry with himself when he returns to reason. (Prov.)
غصے میں آ کر جھنجھلائے ۔ جب آپے میں آئے تو آپ پہ جھنجلائے
He that is angry is seldom at ease. (Prov.)
کرودھی کو چین کہاں ۔ طیش میں عیش کہاں
to be angry
غصے یا خفا ہونا ۔ چھو ہونا
Looking for classic Urdu literature? Read the books