Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “A”

Showing 1041–1050 of 1,913

1044.

animal

noun

جانور ۔ پشو ۔ حیوان ۔ ڈھور ۔ ڈنگر

Phrases & examples

  1. an irrational animal

    حیوان مطلق ۔ پشو ۔ ڈھور

  2. a rational animal

    حیوان ناطق ۔ انسان ۔ آدمی ۔ منش ۔ مانس

1045.

animal

adjective

حیوانی

Phrases & examples

  1. animal food

    گوشت ۔ ماس

  2. animal heat

    حرارت غریزی ۔ جیواگنی

  3. animal kingdom

    جیو جنتو ۔ حیوانات

  4. animal passion or gratification

    شہوت ۔ لذائذ حیوانی ۔ کام ۔ کام دیو ۔ اندری ۔ ہوائے نفسانی

  5. animal spirits

    طبعیت کا جوش ۔ من کی لہر

1046.

animalcule

nounverb

چھوٹا کیڑا جو خردبین ہی سے دکھلائی دے

1047.

animalism

noun

عیاشی ۔ شہوت پرستی ۔ حیوانیت ۔لذائذ حیوانی ۔ اندری بھوگ

1048.

animality

noun

فطرت یا نظام حیوانی ۔ دنیائے حیوانیات

1049.

animate

adjective

Meanings

  1. 1

    چر ۔ جیتا ۔ جان دار ۔ ذی روح ۔ زندہ دل

  2. 2

    زندہ دل

    • animate and inanimate

      چر، اچر ۔ جاندار و بے جان

    • animated language

      جان ڈالنے والی آواز ۔ زندہ دلوں کی آواز یا زبان

1050.

animate

verb active

Meanings

  1. 1

    quicken

    جلانا ۔ جان ڈالنا ۔ زندہ کرنا

  2. 2

    encourage

    ہمت یا ڈھارس بندھانا ۔ تقویت دینا ۔ جراٴت دلانا ۔ حوصلہ یا دل بڑھانا

  3. 3

    incite

    ترغیب دینا ۔ اُکسانا ۔ بھڑکانا

Looking for classic Urdu literature? Read the books