ascendant
adjective
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
Phrases & examples
be in the ascendant
غالب یا سریشٹ ہونا ۔ عروج پر ہونا
lord of the ascendant
اُچ کے گرہ ہونا
Browse
Showing 1561–1570 of 1,913
adjective
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
be in the ascendant
غالب یا سریشٹ ہونا ۔ عروج پر ہونا
lord of the ascendant
اُچ کے گرہ ہونا
adjectiveparticiple
چڑھتا ہوا ۔ اٹھتا ہوا ۔ ادئے ہوتا ہوا
noun
چڑھاؤ ۔ اٹھاؤ ۔ عروج ۔ صعود
the ascension (of a prophet)
معراج
noun
act of rising
اٹھان ۔ چڑھاؤ ۔ ابھار
acclivity
چڑھائی
eminence
اونچائی ۔ بلندی ۔ ارتفاع
ascent in capillary attraction. (Mech.)
نلی کھنچاؤ میں اٹھاؤ بل
verb active
make certain
نشچے کرنا ۔ پکا کرنا ۔ تحقیق کرنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ جانچنا ۔ نرنے کرنا ۔ تشخیص کرنا
find out
دریافت کرنا ۔ معلوم کرنا
adjective
قابل تحقیق ۔ نشچے جوگ
noun
تحقیق ۔ تحقیقات ۔ نشچے ۔ تنقیح ۔ تشخیص
adjective
عابدانہ ۔ زاہدانہ
noun
تپشّی ۔ تپیسری ۔ سنت ۔ سنیاسی ۔ عابد ۔ اتیت ۔ زاہد ۔ جتی ۔ جوگی ۔ مرتاض ۔ ریاضت کش ۔ تیاگی ۔ راہب ۔ تارک الدنیا
noun
تپ ۔ تپشیا ۔ جوگ ۔ درویشی ۔ ریاضت ۔ زہد ۔ تیاگ ۔ ریاض ۔ ترک دنیا
Looking for classic Urdu literature? Read the books