Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “A”

Showing 1621–1630 of 1,913

1622.

assemblage, assembly

noun

Meanings

  1. 1

    group

    مجمع ۔ مجموعہ ۔ اجتماع ۔ ہجوم ۔ انبوہ ۔ جمگھٹا ۔ منڈلی

  2. 2

    association

    مجلس ۔ جلسہ ۔ سبھا ۔ بزم ۔ انجمن ۔ اکھاڑا ۔ پنچایت

    • imperial assemblage

      دربارِ قیصری

    • a public or general assembly

      مجلس عام

1624.

assemble

nounverb

اکھٹّے یا بٹلے ہونا ۔ جمع ہونا ۔ جُڑنا ۔ فراہم ہونا

1625.

assembley-room

noun

ناچ گھر ۔ مجلس خانہ

1626.

assent

noun

رضا ۔ رضامندی ۔ مرضی ۔ قبولیت ۔ منظوری ۔ انگیکاری ۔ ہامی ۔ انومت ۔ اتفاق رائے پرتگیا

Phrases & examples

  1. deed of assent

    راضی نامہ ۔ سُمت پتر

  2. royal assent

    شاہی منظوری ۔ راج آگیا

1627.

assent

nounverb

مان لینا ۔ ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا ۔ راضی ہونا ۔ اتفاق کرنا

1628.

assentation

noun

بے عذر (یا بے چوں چرا) مان لینا ۔ چپ چاپ ۔ مان لینا

1629.

assert

verb active

Meanings

  1. 1

    aver

    یقیناً بیان کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ استقلال سے کہنا ۔ اصرار کرنا

  2. 2

    vindicate

    دعویٰ کرنا ۔ مدعی ہونا یا بننا

    • assert a claim

      دعویٰ کرنا

1630.

assertion

noun

Meanings

  1. 1

    the action

    دعویٰ ۔ اصرار

  2. 2

    affirmation

    تقریر ۔ کہن ۔ بات بچن ۔ بیان ۔ قول

    • Assertion is not proof.

      بیان ثبوت نہیں ہے۔ کہنا اور،‌اور ثبوت اور

Looking for classic Urdu literature? Read the books