attest
verb active
Meanings
- 1
certify
تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا
- 2
بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا
Browse
Showing 1751–1760 of 1,913
verb active
certify
تصدیق کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ دستخط لکھنا
بیچ میں دینا ۔ گواہی دلوانا
noun
تصدیق ۔ شہادت
attestation of the court
صحیح اور مہر عدالت ۔ ساکشی اور چھاپ راج استھان
public attestation
مظہر
adjective
شہر ایتھنز کا ۔صوبہ اٹیکا کا
pure
کھرا ۔ ٹھیٹھ ۔ ٹکسالی ۔ شستہ
attic salt
ظرافت ۔ لطافت ۔ نکتہ
noun
بالا خانہ ۔ راوٹی۔ چوبارہ
noun
لباس ۔پوشاک ۔ کپڑے
adjectiveparticiple
آراستہ ۔ سجا ہوا ۔ سنگارا
noun
ٹھاٹھ ۔ دھجا ۔ دھج ۔ وضع ۔ ڈھنگ ۔ طرح ۔ انداز ۔حالت
nounverb
ٹھاٹھ یا وضع دکھانا
noun
(Cor.)
مختار ۔ ٹرنی
a public attorney
مختار ۔ مختار عدالت ۔ کچہری کا
attorney general, n.
سرکاری وکیل
by attorney
مختار کی معرفت ۔ مختارةً
general attorney
مختار کل ۔ مختار عام
power, letter or warrant of attorney
مختار نامہ
private attorney
خانگی مختار
verb active
to draw to
کھینچنا ۔اینچنا ۔ کشش کرنا
allure
من ہرنا یا لینا ۔ موہ لینا ۔فریفتہ کرنا ۔ گرویدہ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books