Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “A”

Showing 1861–1870 of 1,913

1861.

aviary

noun

چڑیا خانہ

1862.

aviate

verb

طیارہ چلانا یا طیارے میں اڑنا ۔طیارہ بازی کرنا ۔ ہوا بازی کرنا

1863.

aviation

noun

ہوا بازی کرنا ۔ طیارہ بازی

1864.

aviator

noun

طیارچی ۔طیارہ باز ۔ ہوا باز

1865.

avid

adjective

شوقین ۔ مشتاق ۔ آرزومند

1866.

avidity

noun

لالچ ۔ حرص ۔ طمع ۔ہوس

1867.

avocate

verb

عدالت عالیہ ہیں مرافعہ کرنا

1868.

avocation

noun

کام ۔ اُدم ۔ پیشہ ۔ شغل ۔ دھندا

1869.

avoid

verb active

پرہیز کرنا ۔ بچنا ۔ کنارہ کرنا ۔ باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ ٹال جانا ۔ ٹالم ٹول کرنا ۔ حذر کرنا ۔ اجتناب کرنا ۔ گریز کرنا

Phrases & examples

  1. avoid a distress

    تدبیر کرنا کہ مال قرق نہ ہونے پائے ۔ مال کو قرق ہونے سے بچانا

  2. avoid execution of decree

    اجرائے ڈگری سے بچنے کی تدبیر کرنا ۔ڈگری اجرا نہ ہونے دینا

  3. avoid judgment

    ڈگری سے بچنے کا اپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا کہ فیصلہ کارآمدنہ ہو ۔ فیصلے کو کارآمد نہ ہونے دینا

  4. to avoid punishment

    سزا سے بچنے کے واسطے ۔ ڈنڈ سے چھوٹنے یا بچنے کو

1870.

avoidable

adjective

بچنے جوگ ۔قابل پرہیز یا حذر ۔ الگ رکھنے کے لائق

Looking for classic Urdu literature? Read the books