accord
verb active
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا
Browse
Showing 211–220 of 1,913
verb active
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا
noun
میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت
union of mind
ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے
harmony
تال میل ۔ ایک سری
of his own accord
آپ سے ۔ آپ ہی آپ ۔ اپنی مرضی سے ۔ خود ۔ خود بخود ۔ از خود
of one accord
ایک دل ۔ ایک مت ۔ ایک رائے
nounverb
suit
ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
harmonize
لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا
noun
مطابقت
in accordance with, according to
انوسار ۔ بموجب ۔ بحکم ۔ بنظر ۔ بلحاظ ۔ بمراد ۔ موافق ۔ حسب ۔ بقدر
according as
جیسا کہ ۔ مانو جانو ۔ جس طرح ۔ گویا
according to custom
ریت انوسار ۔ بدستور ۔ رسم یا رواج کے مطابق
according to him
اس کے کہنے سے ۔ اس کے نزدیک ۔ اس کے بیان سے ۔ اس کے قول سے ۔ اس کی رائے سے یا نظر میں
according to order
آگیا انوسار ۔ حسب الحکم ۔ حکم بموجب ۔ حسب فرمان
adverb
اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے
noun
ایک قسم کا باجا ۔ ارگن باجا ۔ دستی ارگن
verb active
بولنا ۔ مخاطب کرنا یا ہونا ۔ رجوع ہونا
noun
جاپا ۔ جننا
noun
جناوڑا ۔ جنانے والا
noun
دائی ۔ جنائی
Looking for classic Urdu literature? Read the books