acupuncture
noun
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
Browse
Showing 321–330 of 1,913
noun
پچھنا ۔ سوئی چبھونا ۔ گودنا ۔ بھونکنا
adjective
sharp
پینا ۔ تیکھا
(Geom.)
نوکیلا ۔ چونچ دار
penetrating
چتر ۔ تیزفہم ۔ ہوشیار
acute angle
سکڑا کونا ۔ زاویہٴ حادہ
acute angled triangle
سکڑے کونے کا تکھونٹ ۔ مثلث حادالزاویہ
acute disease
تھوڑے دن کا روگ ۔ سخت یا شروع بیماری ۔ حادہ
acute pain
سخت درد
acutely crenelled, (Bot.)
نوکیلا گول کٹا
noun
sharpness
دھار ۔ پنیا پن ۔ تیزی
penetration
پہنچ ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ رسائی ۔ ذکاوت
(of a disease)
کشٹ ۔ سختی ۔ شدت
ابدی ۔ دائمی
adverb
اتنے میں ۔ اس اثنا میں ۔ دریں ولا ۔ اتنے عرصے میں
noun
کہاوت ۔ مثل ۔ مقولہ
noun
دھیمی تال
adjective
ہیرے سے سخت ۔ الماس ۔ بہت ہی سخت یا کڑا
noun
کنٹھ
adjectiveverb
ایک میل کا کرنا ۔ ملانا ۔ سمتل کرنا ۔ ویسا ہی کرنا یا بنانا ۔ موافق کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books