agate
noun
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
Browse
Showing 561–570 of 1,913
noun
یشب ۔ یشم ۔ سنگ سلیمانی
noun
period
سما ۔ پہرا ۔ جگ ۔ یگ ۔ زمانہ ۔ عصر ۔ عہد ۔ دور
The iron age
کلجگ
a generation
پیڑھی ۔ پشت ۔ نسل
(period of life)
اوستھا ۔ آربل ۔ باعث ۔ آیو ۔ عمر ۔ سن
century
صدی
old age
بڑھاپا ۔ پیری ۔ ضعیفی
the age of discretion
سیان اوستھا ۔ سن تمیز ۔ سن بلوغ ۔ بلوغت
the Augustun age
علمی زمانہ
the dark ages
تاریکی یا جہالت کا زمانہ
the golden age
ست جگ
a substantive termination
پن
adjective
بڈھا ۔ بوڑھا ۔ ڈوکرا ۔ پیر ۔ سن رسیدہ ۔ عمر رسیدہ ۔ مسن
noun
instrumentality
کارن ۔ دورہ ۔ وسیلہ ۔ ذریعہ ۔ طفیل ۔ واسطہ ۔ معرفت
office of agent
منیمی ۔ آڑھت ۔ کارندگی۔ گماشتہ گری ۔ پیش کاری ۔ نیابت ۔ مختاری ۔ اجنٹی
local agency
مقامی اجنٹی
noun
جلسے کا پیش نامہ ۔ کاروائی نامہ ۔ یادداشت نامہ ۔ ایجنڈا
noun
what acts
کرتا ۔ کرنے والا ۔ کارگزار ۔ عامل
deputy
منیم ۔ آڑھتی ۔ آڑھتیا ۔ پرتیندھ ۔ کارکن ۔ گماشتہ ۔ کارندہ ۔ سربراہ ۔ قائم مقام ۔ وکیل ۔ مختار
(Gram.)
فاعل ۔ کرتا
accredited agent
مختار سندی
authorised agent
نائب ذی اختیار یا صاحب اختیار ۔ مختار ذی اختیار
verb active
گولی یا ڈھیر ہو جانا ۔ ڈھیم بندھنا ۔ بستہ ہونا ۔ بندھ جانا
noun
ڈھیر ۔ ڈلا ۔ گولی ۔ لڈو
verb active
چپکانا ۔ ساٹنا ۔ جوڑنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books