aggregate number
جوڑ ۔ کل ۔ تعداد ۔ میزان
Browse
Showing 581–590 of 1,913
جوڑ ۔ کل ۔ تعداد ۔ میزان
noun
سموہ ۔ جملہ ۔ مجموعہ ۔ اجتماع
Each genus is made up by the aggregation of species.
ہر جنس میں کئی نوع شامل ہوتی ہیں
چڑھائی ۔ تاخت ۔ حملہ
adjective
حملہ آور ۔ جنگجو
noun
حملہ آور ۔ جنگ آور
verb active
cause grief
دکھ دینا ۔ رنجیدہ کرنا ۔ آزردہ کرنا
oppress
بوجھ ڈالنا ۔ دبانا ۔ ستانا ۔ حیران کرنا ۔ تکلیف دینا
adverb
بھوچکا ۔ ہکا بکا ۔ ہیبت یا حیرت زدہ ۔ حواس باختہ
to stand aghast
بھچک رہ جانا
Aghast he looked and starting from his bed Cold sweats in clammy drops his limbs o' erspread. (Dryden). اٹھا چونک بستر سے اپنے بھچک بدن سے عرق سرد آیا ٹپک
adjective
پھرتیلا ۔ چپل ۔ چالاک ۔ چست ۔ چست و چالاک ۔ ترتریا
noun
پھرتی ۔ چستی ۔ چالاکی
verb
چَرانا ۔ محصول لگانا ۔ رقم عائد کرنا ۔ پابندی عائد کرنا ۔ گھرائی لینا
Looking for classic Urdu literature? Read the books