alibi
noun
عذر عدم موجودگی موقع واردات
Browse
Showing 711–720 of 1,913
noun
عذر عدم موجودگی موقع واردات
adjective
foreign
پردیسی ۔ اوپری ۔ غیر ۔ اجنبی
adverse
پھرا ہوا۔ بیمکھ ۔ بردھ ۔ برگشتہ ۔ ناگوار ۔ زبون ۔ مکروہ ۔ ضد ۔ متنفر ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس
noun
پردیسی ۔ آنا دیسی ۔ دوسرے دیس یا غیر ملک کا آدمی ۔ اجنبی ۔ غیر ذالک
(Law)
شخص ممالک غیر ساکن حال ممالک سرکار
adjective
بیچنے جوگ ۔ قابل انتقال ۔ انتقالی ۔ بکری جوگ
verb active
(property)
بیچی کرنا ۔ بیچنا ۔ الگ کرنا ۔ دے ڈالنا ۔ دان کرنا ۔ بخش دینا ۔ فروخت کردینا ۔ منتقل کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بیع کرنا ۔ ہبہ کرنا
estrange
دل اٹھانا یا برداشتہ کرنا ۔ برگشتہ کرنا
noun
(of property)
بیچنا ۔ غیر کے ہاتھ انتقال ۔ فروخت ۔ بیع ۔ ہبہ
enstrangement
بگاڑ ۔ ان بن ۔ من پھرن ۔ روگردانی ۔ جدائی ۔ برگشتگی ۔ ناموافقت
adjective
منتقل بہ
adjective
پنکھ جیسا ۔ بازو نما
nounverb
اترنا ۔ آ بیٹھنا ۔ نیچے آنا ۔ گرانا ۔ پڑنا ۔ آ پڑنا
The bird alighted on the tree.
چڑیا پیڑ پر آ بیٹھی
verb active
صف بندی کرنا ۔ قطار باندھنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books