Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ally”

Showing 131–140 of 306

131.

locally

adverb

موقعے میں۔ از روئے موقع۔ بنظر مقدم۔ (مقامی طور پر)

132.

logically

adverb

از روئے منطق۔ منطق کے قاعدے سے

133.

loyally

adverb

نمک حلالی، وفاداری یا خیرخواہی سے

134.

magically

adverb

جادو، افسوں، سحر یا طلسم سے

135.

magisterially

adverb

تکبر سے۔ غرور سے۔ بااختیار۔ حاکمانہ۔ ازروئے فوجداری۔ متکبرانہ۔ ادھکار سے۔ (مجسٹریٹ کی حیثیت سے)

136.

magnetically

adverb

مقناطیسی قوت سے۔ قوت جاذبہ سے

137.

majestically

adverb

جاہ و جلال، عظمت، شان و شوکت، شکوہ، حشمت یا کروفر سے۔ شاہانہ۔ ملوکانہ

138.

marginally

adverb

حاشیے پر (بہ طور حاشیہ)

139.

materially

adverb

Meanings

  1. 1

    از روئے مادہ۔ بحالت مادی

  2. 2

    essentially

    فی الحقیقت۔ دراصل۔ نفس الامر میں

    • An ill intention may spoil an act materially good.

      ارادہٴ فاسد کے سبب جو فعل فی نفسہ اچھا ہو وہ بھی برا ہوجاتا ہے

140.

mathematically

adverb

بقاعدہٴ علم ریاضی۔ ریاضی کے قاعدوں سے۔ گنت ریت سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books