Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ally”

Showing 141–150 of 306

141.

mechanically

adverb

علم جرثقیل کی رو سے۔ کلوں کی راہ سے۔ بقوت جسمانی۔ (میکانکی طریقے سے)

142.

medically

adverb

از روئے طب۔ بطور دوا

143.

medicinally

adverb

بجائے دوا۔ بطور دوا کے۔ (طبی طور پر۔ دواءً)

144.

mentally

adverb

عقلاً۔ عقل سے۔ فکر میں۔ ذہن میں۔ خیال میں ۔ (دل میں۔ ذہنی طور پر۔ دماغی طور پر)

145.

metaphorically

adverb

بطور استعارہ۔ مجازاً

146.

methaphysically

adverb

بقاعدہٴ الٰہیات۔ بطور نظریات۔ (معقول یا مجرد حیثیت سے۔ مابعد الطبیعیات میں۔ از روئے الٰہیات)

147.

ministerially

adjective

وکالتاً ۔ سفیرانہ۔ وزارت یا سفارت کے طور پر

148.

morally

adverb

Meanings

  1. 1

    according to morality

    علم اخلاق کے طور پر۔ علم ادب یا اخلاق کی رُو سے۔ (از روئے اخلاق)

  2. 2

    virtuously

    بہ دیانت۔ دین داری سے۔ پارسائی سے۔ خوش وضعی سے

  3. 3

    action

    عقلاً۔ از روئے نتیجہٴ عقلی

149.

mortally

adverb

Meanings

  1. 1

    deadly

    مہلک۔ کاری۔ کارگر۔ جانی۔ (مہلک طور پر)

  2. 2

    in the highest degree

    نہایت۔ بہ شدت

150.

musically

adverb

بہ خوش آہنگی۔ خوش الحانی سے۔راگ کے طور پر۔ (ازروئے موسیقی)

Looking for classic Urdu literature? Read the books