Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“ally”

Showing 151–160 of 306

151.

mutually

adverb

فی مابین۔ آپس میں۔ بیک دگر۔ طرفین سے۔ یاخودہا۔ دونوں طرف سے۔ (باہمی طور پر)

153.

mythologically

adverb

بطور قصہ۔ داستان کے طور پر۔ (ازروئے اساطیر۔ علم الاصنام یا دیو مالا کے مطابق)

154.

nationally

adverb

قومی طور پر۔ من حیث القوم

155.

naturally

adverb

Meanings

  1. 1

    according to nature

    طبعاً۔ سبھاوک۔ خاصتہً۔ فطرتاً

  2. 2

    spontaneously

    آپ سے۔ آپ ہی آپ۔ خود بخود۔ از خود۔ سؤم

  3. 3

    properly

    باموقع۔ برجستہ۔ مناسب

156.

nobly

adverb

Meanings

  1. 1

    of noble extraction

    شریفانہ۔ نجیبانہ۔ امیرانہ۔ شرافت سے۔ عالی ظرفی سے

  2. 2

    splendidly

    بہ شان و شوکت۔ دھوم دھام سے

  3. 3

    heroically

    جوانمردی سے۔ عالی ہمتی سے۔ بہادرانہ طور پر۔ بہادری سے

157.

nominally

adverb

نام چار کو۔ صرف نام کے لیے۔ نام کو۔ برائے نام

158.

normally

adverb

طبعاً۔ معمولاً۔ حسب قاعدہ

159.

notionally

adverb

قیاساً۔ اٹکل سے۔ دھیان سے۔ نظری طور پر۔ تخیلانہ طور پر

160.

numerically

adverb

بشمار عدد۔ از روئے عدد۔ بحسب عدد۔ تعداد کے لحاظ سے

Looking for classic Urdu literature? Read the books