always, alway
adverb
Meanings
- 1
perpetually
ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
- 2
invariably
برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار
He had always paid.
وہ ہمیشہ دیتا رہا ہے
Dictionary results for
Showing 1–10 of 23
adverb
perpetually
ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
invariably
برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار
He had always paid.
وہ ہمیشہ دیتا رہا ہے
adverb
قریب ۔ عن قریب ۔ قریباً ۔ تقریباً ۔ قریب کر کے
It is almost new.
نیا سا ہے
almost always
تقریباً ہمیشہ
almost all
قریب کر کے سب
adjective
مصروف ۔ مشغول ۔ کام میں ۔ دھندے میں لگا ہوا ۔ کام کا
He is busy.
وہ کام میں لگا ہوا ہے
Tomorrow is a busy day. (Shakespeare 'Richard III' v. 3.)
کل کام کا دن ہے
busy as a bee
مکھی سا مصروف
active
چالاک اور محنتی
officious meddling
فضول خدمت یا کام کرنے والا ۔ دخل انداز ۔ خوشامدی ۔ ہردیگی چمچہ ۔ ہر کام میں ٹانگ اڑانے والا
Busy folks are always meddling. (Prov.)
فضول کام کرنے والا سدا پاؤں اڑاتا پھرتا ہے
the busiest part of a city or town
چوک ۔ منڈی ۔ بڑا بازار ۔ گُدڑی
verbnoun
لگا رہنا ۔ چمٹ جانا ۔ چمٹنا ۔ چپکنا ۔ لپٹنا
The child always clings to his mother.
یہ بچہ ہمیشہ اپنی ماں کے چمٹا ہی رہتا ہے
adjective
دبانے یا روکنے جوگ ۔ جو زیر ہوسکے ۔ ماننے جوگ
Passion is not always controllable by reason. (South.)
سدا عقل سے جوش دبتا نہیں
adjective
پلٹ جوگ ۔ بدلنے کے قابل ۔ تقلیب پذیر ۔ ایک کو نکالو دوسرے کو چھپاؤ
convertible terms
پلٹ جوگ نام ۔ اسمائے متبادلہ
The law and the opinion of the judge are not always convertible terms.
قانون اور حاکم کی رائے ہمیشہ یکساں نہیں ہوتی
noun
لالچ۔ لوبھ۔ حرص۔ طمع
covetous brings nothing home. (Prov.)
لوبھ سے کچھ نہیں ملتا
Covetousness is always filling a bottomless vessel. (Prov.)
کبھی ظرف لالچ کا بھرتا نہیں
adjective
غیر مفید۔ مضر۔ تکلیف دہندہ۔ دکھ دائی۔ بے فائدہ۔ نکما۔ بے مطلب۔ بے سود
Unequal combinations are always disadvantageous to the weaker side. (Shakespeare)
نہ ہو ٹکر برابر کی تو کمتی کو سدا گھاٹا
verb active
ڈاہ لے جانا۔ جلنا۔ حسد کرنا۔ دیکھ نہ سکنا۔ عداوت کرنا۔ ایرکھا کرنا
Idleness always envies industry. (Prov.)
سستی اور محنت کا بیر ہے
noun
blunder
بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
Error is always in haste. (Prov.)
جلدی کام شیطان کا
fault
گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت
(Law)
بے قاعدگی۔ بے ضابطگی
error of valuation of suit
نقص مالیت مقدمہ
errors and omissions
بھول چوک
errors excepted
بھول چوک چھوڑ کے۔ بہ استثنائے غلطی
clerical error
کاتب کی غلطی۔ سہو کاتب۔ تحریف
Looking for classic Urdu literature? Read the books