Skip to content
UrduSeek

Dictionary results for

“am”

Showing 941–950 of 1,356

941.

pain

verb active

Meanings

  1. 1

    torment

    بے چین کرنا۔ دکھ،‌تکلیف یا ایذا دینا

    • Excess of cold as well as heat pains us.

      سردی کی زیادتی اور نیز گرمی کی ہم کو تکلیف دیتی ہے

  2. 2

    distress

    دل دکھانا۔ رنج یا غم دینا

    • I am pained at my very heart.

      میرے دل میں بڑا رنج ہوا

942.

pamper

verb active

اگھانا۔ چھکا دینا۔ خوب پیٹ بھرنا۔ ناز و نعمت میں پال کر بگاڑ دینا۔ زیادہ لاڈ سے خراب کر دینا۔ عادت بگاڑ دینا

943.

pamphlet

verb neutor

رسالہ لکھنا یا تصنیف کرنا۔ پمفلٹ لکھنا

944.

pamphleteer

noun

رسالہ نویس۔ پمفلٹ باز

945.

pampre

noun

انگور کے خوشوں اور پتوں کا نقش و نگار

946.

panorama

noun

ایک بڑی مکمل تصویر جو مرکز سے دیکھی جاتی ہے۔ سیربین کی تصویر۔ پھرنے والی تصویر۔ مسلسل مرقع۔ منظر مسلسل۔ گردو پیش کے مناظر

947.

paragram

noun

صنعت لفظی

948.

parallelogram

noun

متوازی الاضلاع۔ بیچ برابر کھیت

949.

paramount

noun

سب کا سردار

950.

paramount

adjective

بڑا۔ مہا۔ صدر۔ ادھیراج۔ مقدم۔ والا شان۔ پربول۔ اعلیٰ۔ غیر معمولی۔ خاص۔ برتر

Phrases & examples

  1. lord paramount

    پادشاہ۔ مقتدر اعلیٰ۔ فرمانروا

  2. the paramount power

    مہاراجا ادھیراج

Looking for classic Urdu literature? Read the books