crannied
adjective
درز دار۔ شق دار۔ پھٹا ہوا۔ دراڑ پڑا۔ جُھری دار
Dictionary results for
Showing 1351–1360 of 5,710
adjective
درز دار۔ شق دار۔ پھٹا ہوا۔ دراڑ پڑا۔ جُھری دار
noun
crevice
درز۔ دراڑ۔ جھری
a hole
موکھا۔ چھیک۔ سوراخ۔ روزن
He peeped into every cranny. (Arbuthnot)
وہ ہر ایک چھیک میں سے جھانکا
adjective
نپٹ۔ نہایت
crass ignorance
نہایت نادانی۔ نپٹ مورکھ تائی
verb active
implore
ارداس کرنا۔ التجا کرنا۔ التماس کرنا۔ استدعا کرنا
to crave pardon
معافی چاہنا
Joseph... went in boldly unto Pilate and craved and craved the body of Jesus. (Mark xv. 43)
یوسف بہادری سے اندر گھس گیا اور مسیح کی لاش سے التجا کی
long
چاہنا۔ لالسا کرنا۔ مانگنا۔ طلب کرنا
The stomach craves food.
پیٹ کو روٹی چاہیے
to crave for
بہت ہی چاہنا۔ ہاؤکا کرنا
noun
ڈرپوک۔ بھگوڑا۔ بزدلا (coward)
cock conquered and dispirited
گندا پٹیل اور بھگوڑا مرغ
verb active
crush
کچلنا۔ پیسنا۔ چُور چُور کرنا۔ مسلنا۔ رگیدنا
Till length of year and sedentary numbness craze my limbs. (Milton)
جب بڑھاپے نے اور ضعف نے اعضا کو جھنجھوڑا
impair
کمزور کرنا۔ ناتواں کرنا۔ نقیہ کرنا۔ ضعیف کرنا۔ بل یا طاقت گھٹانا
Grief hath crazed my wits. (Shakespeare)
رنج سے میری عقل خبط ہوگئی ہے
make crazy
باؤلا یا سڑی بنانا۔ بورانا۔ پاگل کرنا۔ دیوانہ بنانا۔ سودائی کرنا
adjective
shattered
ٹوٹا۔ جھوجرا۔ شکستہ۔ جھلنگا۔ جھٹولا
They with difficulty got a crazy boat to take them to the island. (Jeffery)
بڑی مشکل سے انھیں ایک ٹوٹی پھوٹی کشتی ٹاپو میں جانے کو ملی
mad
پاگل۔ باؤلا۔ پگلا۔ دیوانہ۔ حواس باختہ۔ سودائی
noun
oily substance
ملائی۔بالائی۔ چھالی
best part
لطف۔ طرفہ۔ تحفہ۔ جوہر۔ ست۔ جان۔ روح۔ اصل۔لب لباب۔ عطر۔ طرّہ
the cream of jest
لطیفے کا لطف یا لب لبالب
the cream of the joke is
طرفہ یہ ہے
adjective
ملائی دار۔ ملائی سا
There each trim lass that skims the milky store
To the swart tribes their creamy bowls allots. (Collins)
سجیلی رنگیلی نئی گوریاں ملائی اُتارے ہیں جو دودھ سے سلونے سنوریوں کو ہیں دیتیاں ملائی کے اپنے وہ پیالے بھرے F.C.
unctuous
ملائی سا۔ ملائی جیسا۔ چکنی چپڑی
lines of creamy spray
ملائی سے جھاگ کی دھاریں
Your creamy words but cozen. (Beau and Y1)
تمھاری چکنی چپڑی باتیں دھوکا دیتی ہیں
verb active
bring into being
بنانا۔ اُتپن کرنا۔ اُپجانا۔ رچنا۔ برچنا۔ پیدا کرنا۔ سرجنا۔ ایجاد کرنا
produce
پیش کرنا۔ پیدا کرنا۔ حاضر کرنا
Your eye in Scotland
Would create soldiers, and make women fight.
(Shakespeare Macbeth iv. 3)
اسکاٹ لینڈ میں خالی تیری شجاع نگاہ کر دے گی مرد عورت دونوں کو وہ سپاہ F.C.
constitute
کھڑا کرنا۔ بنانا۔ استھاپن کرنا۔ مقرر کرنا۔ تعیّن کرنا
to create an office
محکمہ کھولنا
to create a peer
امیر کا خطاب دینا۔ نواب یا ٹھاکر بنانا
Looking for classic Urdu literature? Read the books