Skip to content
UrduSeek.com

Dictionary results for

“an”

Showing 5291–5300 of 5,710

5291.

transpire

verb neutor

Meanings

  1. 1

    مسامات سے بخارات بن کے نکلنا

  2. 2

    پھوٹنا۔ کھلنا۔ افشا ہونا۔ آشکارا ہونا۔ معلوم ہونا۔ برآمد ہونا

  3. 3

    وقوع میں آنا۔ صادر ہونا۔ گزرنا۔ پڑنا

5292.

transpire

verb active

مسامات سے بخارات نکلنا

5293.

transplant

verb active

ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ لگانا۔ گاڑنا، رکھنا یا بسانا۔ پود لگانا۔ عمل نقل کرنا

5294.

transplantation

noun

پود کا لگانا یا جمانا۔ انتقال مکان کرنا۔ منتقلی

5295.

transplanter

noun

پود لگانے یا جمانے والا۔ آلہٴ نقل

5296.

transplendency

noun

نور۔ تجلی

5297.

transplendent

adjective

نہایت نورانی۔ از بس درخشاں

5298.

transplendently

adverb

چمک دمک سے

5299.

transporation

noun

Meanings

  1. 1

    انتقال مکان

  2. 2

    جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ کالا پانی

    • transportation beyond seas

      انتقال از دریائے شور

    • transportation for life

      انتقال دائمی

5300.

transport

noun

Meanings

  1. 1

    conveyance

    اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل

    • 2 a vessel

      سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت

  2. 3

    rapture

    وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش

  3. 4

    مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو

    • transport ship or vessel

      اسباب، سپاہ یا مجرم لے جانے کا جہاز

Looking for classic Urdu literature? Read the books