transport
verb active
Meanings
- 1
convey
لے جانا۔ انتقال کرنا
- 2
جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا
- 3
بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا
Dictionary results for
Showing 5301–5310 of 5,710
verb active
convey
لے جانا۔ انتقال کرنا
جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا
بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا
adjective
قابل جلا وطن
noun
انتقال کرنے والا۔ اٹھا لے جانے والا۔ لاد جانے والا۔ لدنیا
verb active
جگہ بدلنا۔ ترتیب بدلنا۔ الٹ پلٹ کرنا۔ ایک کی جگہ دوسرے کو رکھنا
(Gram.)
پلٹنا۔ آگے پیچھے کرنا۔ مقدم مؤخر کرنا
(Alg.)
کسی مقدار کو مساوات کی ایک طرف سے دوسری طرف لے جانا
noun
جگہ کی تبدیلی۔ انقلاب۔ تقدیم و تاخیر۔ تبدیل محل
verb active
ایک چیز کو دوسری بنا دینا۔ تبدیل جوہر کرنا۔ استحالہ کرنا
شراب روٹی کو عیسیٰ کا گوشت و خون سمجھنا
noun
قلب ماہیت
noun
مسامات کی راہ سے نکاس۔ تراوش۔ رساؤ۔ پسیج
adjective
رسنے یا پسیجنے مسامات سے نکلنے والا
verb neutor
مسامات سے پسینہ نکلنا۔ پسیجنا۔ نفوذ کرنا
Looking for classic Urdu literature? Read the books