candied
adjective
مصری یا قند ملا ہوا
Dictionary results for
Showing 851–860 of 5,710
adjective
مصری یا قند ملا ہوا
noun
شمع ۔ بتی
Out went the candle, and we were left darkling. (Shakespeare)
چراغ گل ہوگیا اور ہم اندھیرے میں رہ گئے
How far that little candle throws his beams
So shines a good deed in a naughty world. (Shakespeare)
سورج کی جوت سی نیکی کلجگ میں پھیلتی ہے
candles of the night
تارے ۔ قندیل شب
a wax candle
موم کی بتی
burn the candle at both ends
دن دیوالی کرنا ۔ دونوں ہاتھوں اڑانا یا لٹانا
carriage candle
گاڑی کی بتی
not to be able to hold a candle to
کچھ نسبت نہ رکھنا ۔ اُس کے آگے پانی بھرنا
noun
مشعلچی
noun
سنجھا باتی ۔ چراغ بتی کا وقت ۔ سنجھوتی ۔ شمع کی روشنی
noun
شمع دان
noun
کوئی چیز جس کی بتیاں بنائی جائیں
noun
صفائی ۔ صاف دلی ۔ کھرا پن
verb active
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
The frosts that winter brings which candy every green. (Drayton)
جو جاڑا کہ آتا ہے پالے کے سنگ چھڑکتا ہے سبزے کے اوپر وہ قند F.C.
noun
قند ۔ مصری
sweet as candy
مصری سا ۔ مصری کے مزے کا
noun
walking stick
چھڑی ۔ جریب ۔ عصا ۔ لاٹھی
sugar cane
ایکھ ۔ اوکھ گنا ۔ پونڈا ۔ نیشکر
reed
بید ۔ بیت
Looking for classic Urdu literature? Read the books